حیزن نام کا مطلب کیا ہے اور کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

نحمدہ ونصلی علی

رسولہ الکریم اما

بعد محترم سامعین کرام

ایک

صاحب ہیں عالم

برودرز۔ ان کا سوال ہے السلام علیکم مفتی صاحب

حیزن نام کیسا ہے اور یہ رکھ سکتے ہیں کیا؟

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

دیکھیں جو نام آپ نے پوچھا ہے حیزن یا حیزن

یہ نام ہم نے تلاش کیا تو Google پر ہم نے اس کو دیکھا تو

Google پر بہت سے لوگوں

نے کسی ویب سائٹ پر حیزن

کے معنی دے رکھے ہیں خدا کا تحفہ۔

ہم نے یہ نام تلاش جب کیا

ہے تو اردو، عربی، فارسی جو dictionaries ہمارے یہاں کی

متداول ہیں، جن کو ہم جانتے ہیں ان dictionaries کے اندر

ہم نے کافی تلاش کیا。 تلاش بسیار کے باوجود حیزن

اور اس میں جو دے رکھا ہے Google کی ویب

سائٹ پر یہ اردو زبان کا لفظ دے رکھا

ہے。 حالانکہ اردو کے اندر کہیں بھی بڑی بڑی لغات کے اندر ہم نے

تلاش کیا کہیں بھی حیزن نام دور سے دور تک نہیں مل پایا

ہے تو یہ جو نام ہے یہ مہمل نام ہے، ایک بے معنی نام ہے،

یہ کہیں بھی کتابوں کے اندر موجود نہیں ہے،

یہ گھڑا ہوا نام

ہے۔ عام طور پر آپ دیکھیں گے کہ جن ناموں کے معنی

دے رکھے ہیں خدا کا تحفہ، اللہ کا تحفہ یا اسی طریقے سے

جنت کا پھول بہت سارے معنی ایسے دے رکھے ہیں بہت سے ناموں کے تو یہ سارے

نام گھڑے ہوئے ہوتے ہیں، ان کے معنی اپنی طرف سے بنائے ہوئے ہوتے ہیں، ایسے

نام عام طور پر نہیں ہوتے ہیں ایسے معنی والے تو یہ ہم گھڑے ہوئے

نام رکھ لیتے ہیں اور ڈائریکٹ Google سے دیکھ کر کے یا کسی ویب سائٹ سے دیکھ کر کے

ہم ڈائریکٹ نام رکھ لیتے ہیں، یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے۔ یہ جو نام آپ

نے پوچھا ہے حیزن یہ کافی تلاش کے باوجود

کہیں بھی کتابوں کے اندر نہیں مل

پایا ہے، اس لیے یہ مہمل نام ہے، بے معنی

نام ہے، یہ نام ہم کو نہیں

رکھنا چاہیے。 ماں باپ کے اوپر اولاد کا سب سے پہلا حق یہ

ہے کہ ماں باپ اپنے بچے کا اچھا نام

رکھیں، اچھی نسبت سے نام رکھیں،

یہ ماں باپ کی ذمہ داری ہے

کیونکہ حدیث کے اندر آتا ہے کہ

کل قیامت کے دن ہر ایک کو اس کے

نام کے ساتھ اس کے آباؤ

اجداد کے ناموں کے ساتھ پکارا جائے گا تو اگر ہم دنیا کے اندر

نام بے معنی رکھ لیں گے، مہمل

رکھ لیں گے، غلط نام رکھ لیں گے تو پھر اسی غلط

نام سے وہاں پر ہم کو پکارا جائے گا تو ساری دنیا کے انسانوں کے

سامنے وہاں رسوائی ہو گی۔ اچھا نام رکھیں تاکہ ساری

دنیا کے انسانوں کے سامنے ہم کو اچھے نام کے ساتھ پکارا جائے

اور یہ ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ ماں باپ

نئے ناموں کی وجہ سے

غلط ناموں کا انتخاب

نہ کریں بلکہ علما سے تحقیق کرنے کے بعد ہی

نام رکھیں اور بہتر یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کے نام رکھیں

تو انبیاء کرام علیہ الصلاة وسلام

کے ناموں پر، صحابہ رضی اللہ عنهم

اجماع ان کے ناموں پر، جو نیک لوگ گزرے ہیں ان

کے ناموں پر اپنے بچوں کے نام

رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے اور آپ کو اگر اس طرح کے نام دیکھنا

ہے تو ہمارے playlist کے اندر جائیں وہاں پر آپ کو بے شمار نام مل جائیں گے،

صحابہ صحابیات کی playlist الگ بنی ہوئی ہے، اس میں

آپ کو بہت سارے

ویڈیو مل جائیں گی، لیٹر کے اعتبار سے بہت

ساری ویڈیو بنی ہوئی ہیں،

کسی بھی لیٹر سے آپ کو نام دیکھنا ہے اس میں بھی آپ کو ویڈیو مل جائیں گی تو یہ نام آپ

بالکل نہیں رکھیں گے، یہ نام مناسب نہیں

ہیں۔ فقط والله اعلم۔

End of transcript · 634 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal