Transcript · Urdu → Japanese

Climbing Expedition Challenges and Decisions

「最初にG2を登る」とニムズ

・ダイが言いました。

厳しい気象条件にもか

かわらず、私たちはG2に向か

いました。非常に危険

でしたが、アッラーの恵

みにより、無事に私たちはG2の

登頂に成功しました。

その後はブロード・ピークの予

定でした。「この山を登って

彼女はとても疲れたので、

今回はやめて、

インシャアッラー、

来年登ります」そこで私は

心の中で、「サー、そ

れなら私も一緒に行き

ます」と思いました。

しかし、アッラーによって私の

命が定められていたため、

言葉が出なくなりました。

心では行きたいと願

いましたが、

口にすることができま

せんでした。その女性の拒

絶により、私はブロー

ド・ピークのチームに

加われませんでした。

他のチームのメンバー

ではあったのですが。

End of transcript · 169 words · machine translated

Original transcript (Urdu)

ہم لوگ پہلے انہوں نے کہا، نمز دائی نے پہلے جی ٹو کریں گے۔ تو ہم جا کے جی ٹو شدید موسمی حالات کے باوجود تو ہم جا کے جی ٹو شدید موسمی حالات کے باوجود سخت رسکی تھا لیکن پھر بھی اللہ کے کرم سے سیفلی ہم لوگوں نے سخت رسکی تھا لیکن پھر بھی اللہ کے کرم سے سیفلی ہم لوگوں نے

جی ٹو سمٹ کیا۔ سمٹ کرنے کے بعد براڈ پیک کا پروگرام تھا۔ ابھی یہ پیک کرنے کے بعد بہت تھک گئی ہے تو اس کو ابھی نہیں کریں گے انشاءاللہ اگلے سال کریں گے۔ ابھی یہ پیک کرنے کے بعد بہت تھک گئی ہے تو اس کو ابھی نہیں کریں گے انشاءاللہ اگلے سال کریں گے۔ تو میں نے دل میں خیال آیا سر پھر تو میں چلوں گا آپ کے ساتھ۔ تو میں نے دل میں خیال آیا سر پھر تو میں چلوں گا آپ کے ساتھ۔

لیکن اللہ کی طرف سے میری زندگی لکھی ہوئی تھی اس وجہ سے لیکن اللہ کی طرف سے میری زندگی لکھی ہوئی تھی اس وجہ سے میرے زبان پر مہر لگ گیا، دل نے خواہش کیا کہ میں جاؤں گا لیکن زبان بولنے سے تھوڑا سا قاصر رہا۔ اور اس خاتون کی انکار کی وجہ سے میں براڈ پیک جانے سے اس ٹیم میں شامل نہیں ہو سکا، باقی ٹیم کا میں حصہ تھا۔ اور اس خاتون کی انکار کی وجہ سے میں براڈ پیک جانے سے اس ٹیم میں شامل نہیں ہو سکا، باقی ٹیم کا میں حصہ تھا۔

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.