Transcript · Urdu → Arabic

Office Hours and Staff Availability Issues

أين المسؤول؟

انظر، انظر إلى هذا

أي مكتب هذا يُفترض فتحه حتى الرابعة والنصف والآن قد

أُغلق؟

سيدي، الجمهور قد

أخذوا 550 رقماً وانصرفوا

جميعاً.

أين المسؤولون؟

سيدي، أنا...

لا، أين البقية؟

لا يوجد موظفون آخرون يا سيدي، هذا مبنى عامر.

كم مكتباً ينبغي أن يكون

مفتوحاً هنا؟

سيدي، طاقم العمل هنا سبعة إلى ثمانية أفراد.

أين هم؟

لا، المكتب يغلق في 4:30، وأنتم قبل نصف ساعة أو 45 دقيقة،

بل تقومون بإخلائه قبل ساعة كاملة.

سيدي، دعني أوضح لك الأمر قليلاً.

نعم.

ما هذا يا سيدي؟ اقرأ هذا، تفضل انظر.

نعم.

لا يمكن جعلهم ينتظرون.

يا رجل، لماذا أُغلق المكتب؟

لم يُغلق يا سيدي.

يا رجل، لقد جئتُ من الخارج وقالوا إنه مغلق، كيف تقول

ذلك؟

سيدي، أنهينا معاملات المراجعين وطبيعياً...

أجبني عن السؤال الذي أطرحه عليك!

سيدي...

يخبرون الناس بالخارج أنه مغلق ولا يوجد أحد هنا فكيف يكون المكتب مفتوحاً؟

أخبرني.

سيدي، ليس مغلقاً.

ماذا تعني؟ وما هو المغلق إذن؟ الأبواب مغلقة، لا يوجد موظفون،

ولا يوجد شيء، فما هو المغلق إذن؟

ما هو المغلق إذن؟

سيدي، لقد قمنا لجميع المراجعين...

ما أسأله هو، بما أن موعد الدوام الرسمي للمكتب حتى الرابعة والنصف،

سيدي، سيدي.

فلماذا أُغلق هذا المكتب؟

أنا أسألك، أخبرني من موجود على أي من هذه النوافذ؟

أخبرني على أي نافذة، إلا إذا كانوا جناً وأنا لا أراهم، فلا

علم لي بذلك.

لماذا أنت هنا؟

لقد بدأت العمل

اليوم.

نعم.

جئت في مناوبتي اليوم.

أخبرني بما يجري هنا بدقة، فإن كنت صريحاً فسيكون ذلك أفضل.

يا سيدي، لقد باشرت اليوم فقط.

لا، هذا...

لماذا أُغلق المكتب مبكراً؟ هذا أولاً، دعك من هذا،

دعك من هذا. هل تسير

الأمور هنا هكذا؟

نعم، عليّ أن أرى ذلك اليوم.

هل

تجلس هنا حتى؟

سيدي، جئت لتقديم شكوى.

سيدي، لقد جاء صاحب الشكوى

نعم يا سيدي، لقد أحضرت جواز السفر، سيدي، اسمي موصف

شراع

أجل

كان مكتوباً "شراع" فقط

حسناً

قبل نصف ساعة تقريباً

دعني أتحقق أنا

أيضاً. حسناً، الحارس عند البوابة، ألم يعِدك؟

كانوا يقولون لي أن أذهب ربما

ولا يوجد أي

حارس آخر عند البوابة

End of transcript · 328 words · machine translated

Original transcript (Urdu)

آفسر کہاں ہیں؟ دیکھئے، دیکھئے یہ کیسا آفس ہے جو ساڑھے چار تک کھلا اور اب بند ہو گیا ہے۔ سر پبلک کی وہ

ساڑھے پانچ سو ٹوکن لے کر گئے ہیں۔ آفسر کہاں ہیں؟ سر میں نہیں، باقی کہاں ہیں؟

باقی سٹاف نہیں ہے سر۔ عامر بلاک۔ یہاں کتنے دفتر اوپن ہوں گے؟ سر یہاں پر سات آٹھ کا سٹاف ہے۔ کہاں ہیں؟

نہیں ساڑھے چار آفس بند ہوتا ہے یہ تو آپ آدھا پونہ گھنٹہ پہلے یہ تو آپ گھنٹہ پہلے صفائیہ کر رہے ہیں۔ سر جی اس کی میں آپ کو تھوڑا سمجھائی کر دوں۔ ہاں یہ سر کیا ہے یہ پڑھ لیں آپ یہ دیکھیں

ہاں ان کو ویٹ نہیں کرایا جا سکتا ہے۔ یار دفتر بند کیوں ہوا؟ بند نہیں ہوا سر یار میں باہر آ کھڑا ہو کے آیا ہوں، انہوں نے کہا ہے بند ہے۔ کیسی بات کر

رہے ہیں؟ سر پبلک کو ہم نے فارغ کر کے normalmente میں آپ سے سوال جو کر رہا ہوں اس کا جواب دے دیں سر باہر لوگوں کو کہہ رہے ہیں بند ہے، یہاں کوئی بندہ نہیں ہے۔ کس طرح دفتر کھلا ہے

مجھے بتا دیں۔ سر بند تو نہیں ہے کس طرح کہتے ہیں، بند کس کو کہتے ہیں؟ یہ دروازے بند ہوں، کوئی سٹاف نہیں ہے، کچھ نہیں ہے، کس کو بند کہتے ہیں؟ بند کس کو کہتے ہیں؟

سر ہم نے تو پبلک کو ساری کو میں جو پوچھ رہا ہوں ساڑھے چار تک جب دفتر کا آفیشل ٹائم ہے سر سر تو یہ دفتر بند کیوں کیا ہوا؟ میں آپ سے سوال کی رہا ہوں، یہاں پر مجھے کون، کون سے کاؤنٹر پر بندہ ہے ذرا بتا

دیں کون سے کاؤنٹر پر، ذرا اگر تو کوئی جنات ہیں مجھے نظر نہیں آ رہے تو مجھے نہیں پتہ۔ آپ یہاں پر کیوں ہیں؟ میں آج جوائن کیا ہے۔

ہاں میری شفت میں آج آیا ہوں۔ سر آپ مجھے صحیح سے بتائیں کہ کیا سیٹ اپ ہے اگر آپ صحیح بتائیں گے تو ٹھیک ہے۔ سر جی آج ہی آیا ہوں۔ نہیں، یہ

دفتر کیوں جلدی بند کیا ہوا ہے؟ یہ پہلا، آپ چھوڑ دیں نا آپ، آپ چھوڑ دیں۔ یہ یہاں پر اسی طرح نام چل رہی ہے۔ جی میں نے دیکھنا ہے آج آپ

بیٹھے بھی ہیں؟ سر کمپلین کے لیے آیا ہوں سر یہ کمپلیننٹ آیا ہے ہاں سر میں پاسپورٹ لیے آ گیا ہوں سر میرا نام ہے موصف شراع

ہاں خالی شراع لکھا تھا اچھا کوئی آدھا گھنٹہ پہلے میں بھی چیک کر

لوں اچھا یہ گیٹ پر گارڈ ہے آپ کو واپس بھیج دیتے ہیں وہ وہ کہہ رہے تھے چلے جائیں شائدی اور کوئی گیٹ پر گارڈ نہیں ہے

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.