Transcript · Urdu → Hebrew

Urdu → Hebrew transcript

פה איתי יש ילדה אחת, הגיל של הילדה הזאת הוא שבע. שבע שנים זה הגיל שלה.

פה איתי יש ילדה אחת, הגיל של הילדה הזאת הוא שבע. שבע שנים זה הגיל שלה.

کے آئے تو مجھے بڑی حیرانی ہوئی کہ ایک سات سال کی بچی نے نقاب لیا ہوا ہے،

לובשת חיג׳אב, לובשת בורקה. אז חשבתי לעצמי שאסביר להורים שלה,

לובשת חיג׳אב, לובשת בורקה. אז חשבתי לעצמי שאסביר להורים שלה,

למה הלבשתם ילדה בת שבע ככה סתם כך בצורה הזאת, שסתם תיקח דופאטה וזהו. אז חשבתי שבני

بس دوپٹہ لے اور باقی لے۔ تو مجھے لگا کہ اس کے خاندان کے لوگ نا بہت زیادہ سخت ہوں گے،

بڑے ریلیجس ہوں گے،

אז נו, לא אמרתי כלום כי אין צורך להתערב בחיים הפרטיים של מישהו. בדקתי את הילדה,

کیونکہ کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں۔ بچی کو میں نے ایگزامن کیا،

טיפלתי בכל הבעיות שהיו לה. ואז ברמז קל אמרתי משהו שהם גם לא ייעלבו ממנו,

یہ کہا کہ جس کو وہ مائنڈ بھی نہ کریں،

ואז מה שאביה אמר גרם לי להבין ש… הוא בן אדם שגר בכפר, והוא בכלל מאוד ליברלי הוא.

دیہات میں رہنے والے شخص ہیں وہ تو بہت لبرل ہیں۔ اور وہ جو لبرل سوچ ہے وہ یعنی کسی

بڑے سے بڑے لبرل کی سوچ سے بھی زیادہ لبرل تھی۔ انہوں نے کہا کہ یار یہ ہماری بچی ہے،

יש לנו גם בנות אחרות, הן לא עושות ככה." והילדה הזו אמרה," זו הבחירה שלי,

יש לנו גם בנות אחרות, הן לא עושות ככה." והילדה הזו אמרה," זו הבחירה שלי,

מה שאמא לובשת אני רוצה ללבוש." אז זו הבחירה שלי, היא אמרה," אני רוצה ללבוש את זה."

اس نے کہا میں نے پہننا ہے۔ تو انہوں نے کہا ہم نے تو نہیں

کہا کہ تم یہ لو یا ہم چاہتے بھی نہیں ہیں، سات سال کی بچی اس طرح کر کے،

והיא ילדה בת שבע שמתנהגת ככה, ילדה קטנה, עדיין ממש קטנה ולא בוגרת.

ہمارا خیال یہ ہوتا ہے کہ ایک لڑکی کہتی ہے میں نے یہ لباس جو ہے،

את הבגד הזה מי בכלל יעז לדבר על הלבוש שלי, הגוף שלי, הבחירה שלי,

אני אלבש איך שבא לי." ומי שלא עושה ככה,

אז אנחנו אומרים שהיא שמרנית, ומי שתומך בזה הוא ליברלי.

کہتی ہے کہ میں، کہ میں نے تو یہی کرنا ہے،

שאני לא צריכה לעשות את זה. אז אני חושב שההורים שלה הם כל כך ליברלים שהם נותנים

اس کے والدین جو ہیں نا وہ اس سے بہت زیادہ لبرل ہیں کہ اس کو

לילדה בת שבע לבחור בעצמה, והם לא כפו עליה את הרצון שלהם שלמה בכלל

اور اس انہوں نے اپنی مرضی نہیں اس پہ ٹھونسی کہ یار سات سال کی بچی کو کیا ضرورت

ילדה בת שבע צריכה להסתובב בצורה הזו בבגד הזה. אז זה היה לגמרי פרספקטיבה חדשה,

میں پھرنے کی۔ تو یہ ایک بالکل نیا پرسپیکٹو تھا اور میرے کچھ دوست بھی آئے ہوئے تھے،

تو ان سے ڈسکشن

میں ایک نیا پوائنٹ سامنے آیا تو میں نے سوچا کہ میں اس کو ریکارڈ کروں تاکہ لوگوں

کو یہ پتہ لگے کہ لبرلزم کی جو اپنی ڈیفینیشن ہے نا ہم اس کو تھوڑا براڈ کریں،

צריך קצת להרחיב אותה, לתת לכל אחד לחיות איך שהוא רוצה.

اس کو اس لباس میں ہونے کا مطلب ہی لبرلزم ہے۔ بیٹا بتاؤ نا، سرائیکی بولتی ہو یا اردو؟

کیا زبان بولتی ہو؟

سرائیکی۔ برقعہ کیوں، کیوں پہنتی ہو؟ میری امی نے پہنا تھا،

میں نے پہن لیا۔ اچھا۔ امی نے

پہنا تھا تو آپ نے پہن لیا؟ تو آپ کو اچھا لگتا ہے اس طریقے سے؟

تو اگر آپ اتاریں تو اچھا نہیں لگتا؟ بتائیں؟ اچھا لگتا ہے۔

זה נראה טוב, יאללה טוב טוב. בכל מקרה, הייתה לנו מין שיחה ארוכה עם אבא שלהם,

ہمارے پاس نا لمبی ڈسکشن ہوئی ان کے والد کے ساتھ، تو مجھے یہ لگا کہ

ואז הרגשתי שכדאי לחלוק את זה איתך. תודה.

End of transcript · 641 words · machine translated

Original transcript (Urdu)

میرے ساتھ یہ ایک بچی ہے، اس بچی کی عمر ہے سات سال۔ سات سال کی اس کی عمر ہے۔ اچھا جب یہ مجھے دکھانے کے لیے لے کے آئے تو مجھے بڑی حیرانی ہوئی کہ ایک سات سال کی بچی نے نقاب لیا ہوا ہے، حجاب لیا ہوا ہے، برقعہ لیا ہوا ہے۔ تو مجھے یہ لگا کہ یار ان کے والدین کو میں یہ سمجھاؤں

کہ سات سال کی بچی کو آپ نے کیوں ایسے خوامخواہ اس کو اس طرح کیا ہوا ہے، بس دوپٹہ لے اور باقی لے۔ تو مجھے لگا کہ اس کے خاندان کے لوگ نا بہت زیادہ سخت ہوں گے، بڑے ریلیجس ہوں گے، بہت کنزرویٹو ہوں گے۔ تو خیر میں نے کوئی بات نہیں کی کیونکہ کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں۔ بچی کو میں نے ایگزامن کیا،

جو اس کے پرابلم تھے وہ سارے اس کو ایڈریس کیے۔ تو میں نے ہلکا سا اشارتاً یہ کہا کہ جس کو وہ مائنڈ بھی نہ کریں، تو ان کے والد نے جو بات کی تو مجھے پتہ لگا کہ وہ جو دیہات میں رہنے والے شخص ہیں وہ تو بہت لبرل ہیں۔ اور وہ جو لبرل سوچ ہے وہ یعنی کسی بڑے سے بڑے لبرل کی سوچ سے بھی زیادہ لبرل تھی۔ انہوں نے کہا کہ یار یہ ہماری بچی ہے،

ہماری اور بچیاں بھی ہیں، وہ تو نہیں ایسے کرتیں۔ اس بچی نے کہا کہ میری یہ چوائس ہے کہ جو امی پہنتی ہیں میں نے وہ پہننا ہے۔ تو میری یہ چوائس ہے، اس نے کہا میں نے پہننا ہے۔ تو انہوں نے کہا ہم نے تو نہیں کہا کہ تم یہ لو یا ہم چاہتے بھی نہیں ہیں، سات سال کی بچی اس طرح کر کے،

چھوٹی سی بچی ہے، ابھی بالکل نابالغ چھوٹی سی بچی ہے۔ تو مجھے لگا کہ جس طریقے سے ہمارا خیال یہ ہوتا ہے کہ ایک لڑکی کہتی ہے میں نے یہ لباس جو ہے، میرے لباس پر کون ہے جو جرات کر سکتا ہے، میرا جسم، میری مرضی، میں جیسے مرضی لباس پہنوں۔ اور جو ایسا نہ کرے تو ہم کہتے ہیں یہ کنزرویٹو ہے، اور جو اس کو سپورٹ کرے وہ لبرل ہے۔ تو کیا یہ لبرلزم نہیں ہے کہ ایک بچی

کہتی ہے کہ میں، کہ میں نے تو یہی کرنا ہے، میں نے اسے نہیں کرنا۔ تو میں سمجھتا ہوں اس کے والدین جو ہیں نا وہ اس سے بہت زیادہ لبرل ہیں کہ اس کو سات سال کی بچی کو اس کی چوائس کے اوپر کر رہے ہیں، اور اس انہوں نے اپنی مرضی نہیں اس پہ ٹھونسی کہ یار سات سال کی بچی کو کیا ضرورت

ہے اس طرح کر کے اس لباس میں پھرنے کی۔ تو یہ ایک بالکل نیا پرسپیکٹو تھا اور میرے کچھ دوست بھی آئے ہوئے تھے، تو ان سے ڈسکشن میں ایک نیا پوائنٹ سامنے آیا تو میں نے سوچا کہ میں اس کو ریکارڈ کروں تاکہ لوگوں کو یہ پتہ لگے کہ لبرلزم کی جو اپنی ڈیفینیشن ہے نا ہم اس کو تھوڑا براڈ کریں،

جو جیسا رہنا چاہتا ہے اس کو ویسا رہنے دیں۔ جو اس لباس میں رہنا چاہتا ہے، اس کو اس لباس میں ہونے کا مطلب ہی لبرلزم ہے۔ بیٹا بتاؤ نا، سرائیکی بولتی ہو یا اردو؟ کیا زبان بولتی ہو؟ سرائیکی۔ برقعہ کیوں، کیوں پہنتی ہو؟ میری امی نے پہنا تھا، میں نے پہن لیا۔ اچھا۔ امی نے

پہنا تھا تو آپ نے پہن لیا؟ تو آپ کو اچھا لگتا ہے اس طریقے سے؟ تو اگر آپ اتاریں تو اچھا نہیں لگتا؟ بتائیں؟ اچھا لگتا ہے۔ اچھا لگتا ہے، چلو اچھا اچھا۔ بہرحال، ہمارے پاس نا لمبی ڈسکشن ہوئی ان کے والد کے ساتھ، تو مجھے یہ لگا کہ یہ میں آپ کے ساتھ شیئر کروں۔ تھینک یو۔

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.