Transcript · Urdu → English
Urdu → English transcript
This is a second point, an important point, a very special point… In your country,
آپ کا کنٹری میں جو ہے، غلط چیز ویڈیو میں نہیں بناؤ۔
ماشاءاللہ آپ لوگ اس میں ماہر ہے۔
Whatever happens that is wrong, a fire, an accident, you people post it,
یہ آپ کے لیے فائدہ نہیں ہوئے گا، بلکہ یہ آپ کو نقصان ہوئے گا۔
So try, friends, whatever you people see on TikTok, the videos the brothers make…
Message him, brother, tell him, delete it. Delete it, this will not benefit him.
یہ ڈیلیٹ کرو، اس کو فائدہ نہیں آئے گا۔ تم کو بعد میں کیا، آپ کو انعام نہیں ملے گا...
اس کو رپورٹ ملے گا۔
I am telling you the truth, he will get deported. This is my request,
یہی میرا ریکویسٹ ہے، جو بھی ویڈیو غلط دیکھتے ہیں سوشل میڈیا میں...
آپ لوگ کبھی بھی نہیں ڈالو، اور جو بھی اس کا کمنٹ، ڈال دو بھائی، ڈیلیٹ کرو...
kind of thing about Dubai. All right, friends? Thanks from us,
ٹھیک ہے دوست لوگ؟ ہمارا طرف سے شکریہ، ہمارا دبئی پولیس کا طرف سے شکریہ...
باقی مائیک ہمارا دوست لوگ کو دے گا۔
End of transcript · 193 words · machine translated
Original transcript (Urdu)
یہ ایک سیکنڈ بات، اہم بات ہے، بہت خاص بات جو ہے... آپ کا کنٹری میں جو ہے، غلط چیز ویڈیو میں نہیں بناؤ۔ ماشاءاللہ آپ لوگ اس میں ماہر ہے۔ جو بھی ہوتے غلط، فائر ہوتے، یہ ایکسیڈنٹ ہوتے، تم لوگ لگاتے سوشل میڈیا میں ڈالتے۔ یہ آپ کے لیے فائدہ نہیں ہوئے گا، بلکہ یہ آپ کو نقصان ہوئے گا۔
تو کوشش کرو دوست لوگ، جو بھی آپ لوگ ٹک ٹاک کے اندر دیکھتے ہیں، بھائی لوگ بناتے یہ ویڈیو... اس کو میسج کرو بھائی، ڈیلیٹ کرو۔ یہ ڈیلیٹ کرو، اس کو فائدہ نہیں آئے گا۔ تم کو بعد میں کیا، آپ کو انعام نہیں ملے گا... اس کو رپورٹ ملے گا۔ ہم آپ کو سچ بولتے ہیں، اس کو ڈیپورٹ ملے گا۔
یہی میرا ریکویسٹ ہے، جو بھی ویڈیو غلط دیکھتے ہیں سوشل میڈیا میں... آپ لوگ کبھی بھی نہیں ڈالو، اور جو بھی اس کا کمنٹ، ڈال دو بھائی، ڈیلیٹ کرو... دبئی کے بارے میں یہ چیز نہیں بولو۔ ٹھیک ہے دوست لوگ؟ ہمارا طرف سے شکریہ، ہمارا دبئی پولیس کا طرف سے شکریہ... باقی مائیک ہمارا دوست لوگ کو دے گا۔