Transcript · Urdu
Urdu transcript
سات سال کے اس کی عمر ہے ایسا جب یہ مجھے دکھانے کے لیے لے کر آئی
تو مجھے بڑی حیرانی ہوئی کہ سات سال کی بچی نے نقاب لیا ہوا ہے
عجاب لیا ہوا ہے برکہ لیا ہوا ہے تو مجھے یہ لگا کہ یار ان کے
والدین کو میں ہی سمجھا ہوں کہ سات سال کی بچی کو آپ نے کیوں
ایسے خامخا اس کو اس طرح کیا ہوا ہے بس دبتہ لے اور باقی لے
تو مجھے لگا کہ اس کے غاندان کے لوگ نا بہت زیادہ سخت ہوں گے
بڑے ریلیجیس ہوں گے بہت کنزرویٹیو ہوں گے تو خیر میں نے
کوئی بات نہیں کی کیوں کسی کی ذاتی زندگی کو مضاخلت میں کرنی
کی ضرورت نہیں بچی کو میں نے ایکزامن کیا جو اس کے پرابلم تھے
وہ سارے اس کو اڈریس کیے تو میں نے ہلکا سا اشارتاً یہ کہا کہ
جس کو وہ مائنڈ بھی نہ کریں تو ان کے والد نے جو بات کی تو مجھے
پتہ لگا کہ وہ جو دیہات میں رہ رہے والے شخص ہیں وہ تو بہت
لبرل ہے اور وہ جو لبرل سوچ ہے وہ یعنی کسی بڑے سے بڑے لبرل کی
سوچ سے بھی زیادہ لبرل تھی انہوں نے کہا کہ یہ ہماری بچی ہے
ہماری اور بچیاں بھی ہیں وہ تو نہیں ایسے کرتی اس بچی نے کہا کہ
میری یہ چوئیس ہے کہ جو امی پہنتی ہے میں نے وہ پہننا ہے تو میری
یہ چوئیس ہے اس نے کہا میں نے پہننا ہے تو نے کہا ہم نے تو نہیں
کہا کہ تم یہ لو یا ہم چاہتے بھی نہیں ہے سات سال کی بچی اس طرح کر
چھوٹی سی بچی ابھی بالک چھوٹی سی بچی ہے تو مجھے لگا کہ جس
طریقے سے ہمارا خیال یہ ہوتا ہے کہ ایک لڑکی کہتی ہے میں نے یہ
لباس جو ہے میری لباس پر کون ہے جو جرد کر سکتا ہے میرا جسم
میری مرزی میں جیسے مرزی لباس پر ایسا اور جو ایسا نہ کرے تو
ہم کہتے ہیں یہ یہ کنسرویٹیو ہے اور جو اس کو سپورٹ کرے وہ
لبرل ہے تو کیا یہ لبرلزم نہیں ہے کہ ایک بچی کہتی ہے کہ میں
نے تو یہی کرنا ہے میں نے نہیں کرنا تو میں سمجھتا ہوں اس کے
والدین جو ہیں وہ اس سے بہت زیادہ لبرل ہے کہ اس کو سات
سال کی بچی کو اس کی چوئس کے اوپر کر رہے ہیں اور انہوں نے
اپنی مرضی نہیں اس پر ٹھونسی کہ آرہ سات سال کی بچی کو کیا
ضرورت ہے اس طرح کر کے اس لباس میں پھرنے کی تو یہ ایک
بالکل نیا پرسپیکٹف تھا اور میرے کچھ دوست بھی آئے ہوئے تھے تو
ان سے ڈسکشن میں ایک نیا پوائنٹ سامنے آیا تو میں نے سوچا کہ
میں اس کو ریکارڈ کروں تاکہ یہ لوگوں کو یہ پتا لگے کہ
لبرلزم کی جو اپنی ڈیفینیشن ہے نا ہم اس کو تھوڑا براڈ کریں جو
جیسا رہنا چاہتا ہے اس کو ایسا رہنے دیں جو جو اس لباس میں
رہنا چاہتا ہے اس کو اس لباس میں ہونے کا مطلب ہی لبرلزم ہے
بیٹا بتاؤ نا سریکی بلینے دیں اور پھر اردو کیا زبان بلینے
ہے سریکی بھرکہ کیوں کیوں پاتی بدیں ہیں میرے امی نے پہنا تھا
میں نے پہن لیا اچھا امی نے پہنا تھا تو آپ نے پہن لیا تو
آپ کو اچھا لگتا ہے اس طریقے سے تو اگر آپ اتاریں تو اچھا نہیں
لگتا بتائیں اچھا لگتا ہے اچھا لگتا ہے چلو اچھا ہمارے پاس
لمبی ڈسکیشن ہوئی ان کے والدس کے ساتھ تو مجھے یہ لگا کہ
یہ میں آپ کے ساتھ شیئر کروں تینکیو
End of transcript · 604 words