Transcript · Urdu → English

Urdu → English transcript

In Gorton and Denton, a cruel politician could win. If we do not vote Green to

اگر ہم ریفارم کو روکنے کے لیے گرین کو ووٹ نہ دیں۔

stop Reform. My name is Hannah Spencer. I am the Green Party candidate. Shopkeepers,

cleaners, drivers, mothers, we are the ones who keep this area running.

But the politicians are not working for us.

Bills keep going up,

And even when we work twice as hard, we earn less. Reform wants to break

up our communities.

They want to deport those families who have been living here for years.

And they want to put higher taxes on people who were born abroad.

They fuel Islamophobia. And they put our safety and dignity at risk. But there is

اور ہماری حفاظت اور وقار کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔

another way. I am standing to be a Green MP because I know who I represent.

another way. I am standing to be a Green MP because I know who I represent.

I know what it is like to work hard to earn a living.

And also to hold power and greed to account. On 26 February, we must unite our

26 فروری کو ہمیں اپنے ووٹ گرینز کے پیچھے متحد کرنے ہوں گے۔

ریفارم کو روکنے کا واحد راستہ۔

I will fight for all my neighbors. For rent caps, for lower bills,

رینٹ کیپس کے لیے، کم بلز کے لیے، اور صاف ستھری گلیوں کے لیے۔

گورٹن اور ڈینٹن ہم سب نے مل کر بنایا ہے، اور ہم سب کا یہاں حق ہے۔

End of transcript · 259 words · machine translated

Original transcript (Urdu)

گورٹن اور ڈینٹن ایک ظالم سیاستدان جیت سکتا ہے۔ اگر ہم ریفارم کو روکنے کے لیے گرین کو ووٹ نہ دیں۔ میرا نام ہینا سپینسر ہے۔ میں گرین پارٹی کی امیدوار ہوں۔ دکاندار، صفائی کرنے والے، ڈرائیورز، مائیں، یہ ہم ہیں جو اس علاقے کو چلاتے ہیں۔ لیکن سیاستدان ہمارے لیے کام نہیں کر رہے۔

بلز بڑھتے جا رہے ہیں، کرائے ہمیں گھروں سے نکال رہے ہیں۔ اور ہم دو گنا محنت کر کے بھی کم کما رہے ہیں۔ ریفارم ہماری کمیونٹیز کو توڑنا چاہتی ہے۔ وہ ان خاندانوں کو ڈیپورٹ کرنا چاہتی ہے جو سالوں سے یہاں رہ رہے ہیں۔ اور جو لوگ باہر پیدا ہوئے ہیں ان پر زیادہ ٹیکس لگانا چاہتے ہیں۔

وہ اسلاموفوبیا کو ہوا دیتے ہیں۔ اور ہماری حفاظت اور وقار کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ لیکن ایک اور راستہ بھی ہے۔ میں گرین ایم پی بننے کے لیے اس لیے کھڑی ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ میں کس کی نمائندگی کرتی ہوں۔ مجھے معلوم ہے محنت کر کے روزی کمانا کیا ہوتا ہے۔

اور طاقت اور لالچ کو جوابدہ بنانا بھی۔ 26 فروری کو ہمیں اپنے ووٹ گرینز کے پیچھے متحد کرنے ہوں گے۔ ریفارم کو روکنے کا واحد راستہ۔ میں اپنے تمام ہمسایوں کے لیے لڑوں گی۔ رینٹ کیپس کے لیے، کم بلز کے لیے، اور صاف ستھری گلیوں کے لیے۔

گورٹن اور ڈینٹن ہم سب نے مل کر بنایا ہے، اور ہم سب کا یہاں حق ہے۔

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.