Transcript · Urdu → English
Urdu → English transcript
Turkey sided with Pakistan in this whole incident, acted as an enemy to this country, and gave drones to Pakistan
And then they published your pictures with Turkey's President Erdogan
What Turkey did was very wrong, and every Indian has been hurt by it
A few years ago, there was an earthquake there, do you remember? There was an earthquake
So who was the first to help them? We, India, were the first to help
Our government helped them; at that time, our government didn't even know
Just like I didn't know when I went to meet Erdogan
So, just as the government didn't know, I also didn't know that seven years later
They would do something like this to us; we extended a hand of friendship
We helped them
We helped them in their time of need
We were the first ones there
And this is how they repaid us
So, this was wrong
But this photo of mine was from that time
So the government was also helping them at that time
There's another photo too
Yes, yes
With Erdoğan's wife
That's an even older story
That's an even older story
Now look, Rajaz ji, what happens is that I
As a celebrity
As an actor
When I go to another country
I'm like an ambassador to the world
So when someone says to me
Will you come for tea?
Then it doesn't feel right for me to (just) state my name
This happens many times in our lives too
What Turkey has done is very wrong
And this has hurt every Indian's heart
We are very angry
That we helped you
And you, to us
We are saying Boycott Turkey
People, their travel plans
Who were going to Turkey
They were changing them
They did the absolute right thing
They did the absolute right thing
We absolutely should not support Turkey
When they are attacking us
When it comes to us
They are helping Pakistan
When it comes to us
there's an argument
then they take Pakistan's side
even though we've helped them
What kind of talk is this
This is wrong
This is very wrong
End of transcript · 359 words · machine translated
Original transcript (Urdu)
ترکی نے اس پورے انسیڈنٹ میں پاکستان کا ساتھ دیا، ترکی نے اس دیش کے ساتھ دشمنی نبھائی، پاکستان کو ڈرون دیئے اور پھر انہوں نے آپ کی تصفیریں چھاپ دی ترکی کے پریزنڈ ایردوگن کے ساتھ یہ ترکی نے بہت غلط کیا ہے اور ہر ہندوستانی کو اس سے چوٹ پہنچی ہے کچھ سال پہلے ان کے یہاں بھوکم پایا تھا، آپ لوگو یاد ہے؟ بھوکم پایا تھا تو ان کو سب سے پہلے ہیلپ کس نے دی تھی؟ سب سے پہلے ہم نے انڈیا نے ہیلپ دی تھی
ہمارے سرکار نے ان کو مدد کی تھی، اس وقت ہمارے سرکار کو بھی نہیں پتا تھا جس طرح مجھے نہیں پتا تھا جب میں ایردوگان کو ملنے گیا تھا تو جیسے سرکار کو نہیں پتا تھا ویسے مجھے بھی نہیں پتا تھا کہ سات سال بعد یہ ایسا کریں گے حرکت ہمارے ساتھ، ہم نے ایک دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہم نے ان کی مدد کی
ان کے تکلیف کے وقت ہم نے ان کی مدد کی ہے سب سے پہلے ہم تھے اور انہوں نے ہم کو یہ جواب دیا تو یہ غلط ہوا ہے لیکن یہ فوٹو میری اس وقت کی تھی
تو سرکار بھی اس وقت ان کو ہیلپ کر رہی تھی ایک اور بھی فوٹو ہے جی جی اردو گن کی وائیپ کے ساتھ وہ تو اس سے بھی پرانی بات ہے
وہ تو اس سے بھی پرانی بات ہے اب دیکھیں رجز جی کیا ہوتا ہے کہ میں ایسا سیلیبریٹی ایسا ایکٹر جب میں کسی اور دیش میں جاتا ہوں
میں ایک امبیسیٹر دنیا کی طرح ہوں تو جب کوئی مجھ سے بولتا ہے آپ چائے پہ آئیں گے تو میرا نام بولنا ٹھیک نہیں لگتا ایسے ہمارے زندگی کی بھی بہت دفعہ ہوتا ہے
ترکی نے جو کیا ہے بہت غلط کیا ہے اور یہ اس سے ہر ہندوستانی کا دل دکھائے ہمیں بڑا غصہ ہے کہ ہم نے آپ کی مدد کی اور آپ نے ہم سے
ہم لوگ تو کہہ رہے ہیں بوئیکوٹ ترکی لوگ انہیں اپنی ٹریول کے پلان جو ترکی جا رہے تھے وہ کیسے کر رہے تھے بہت صحیح کی ہے
بہت صحیح کی ہے ہمیں بالکل ترکی کو سپورٹ نہیں کرنا چاہیے جب وہ ہم پر حملہ کر رہے ہیں جب ہمیں پاکستان کو مدد کر رہے ہیں
جب ہمارے ساتھ تقرار ہو رہی ہے تو وہ پاکستان کی طرف لے رہے ہیں جبکہ ہم نے ان کی مدد کی ہے یہ کیا بات ہوئی
یہ غلط بات ہے بہت ہی غلط بات ہے