Transcript · Urdu → Japanese

Urdu → Japanese transcript

アッサラーム・アライクム

私の名前はアリー・アクタルです

私は大阪に住んでいます

私たちは皆、イスラムを伝えたいと 思っています

私の名前はアリー・アクタルです

そして、私は大阪に住んでいます

与えたいと思っています

私たちは皆、イスラムを伝えたいと 思っています

これは良いことです

日本にいるパキスタン人やムスリ ムの皆さんへ

モスクで礼拝をしてください

これは日本に関することです

日本にいる皆さんへ

問題ありません、読んでください

場所で

もしあなたがシーア派なら

それなら

安心させます

もしあなたがスンニ派なら

それなら、私にスピーカーを持って きてください

話をします

誰を見ていますか?

あなたのモスクで

与えます

人数を数えます

あなたが何人であっても

シーア派の皆さん

スンニ派の皆さん

どなたでも

あなたの宗教に従うものであれば、 どんなものであっても

お願いします

モスクの中に座ってください

すべてをしてください

私たちは皆、労働者です

ここにはお金を稼ぎに来ました

もし私たちにそんなお金があった ら

私たちはもっとお金があったでし ょう

それなら、なぜ私たちはこの国々に 来るのですか?

ですから、どうかお願いします

皆さん

それぞれ自分のモスクで

皆さんが

礼拝の場所を作った

そこで座ってすべてを行ってくだ さい

あの人たちに見せる必要がありま すか?

そしてあの人たちと

争う必要がありますか?

この国はあの人たちのものです

そうすると色々と厳しくなるでしょ う

私たちはもう来ています

私たちには

永住権があります

しかし、新しく来る人たちには

とても大変になっています

ですから、お願いします

すべてのムルヴィーの方々へ

すべてのシーア派の方々へ

私は彼らにお願いしています

どうかそうしないでください

通りに出ないでください

モスクの中で座って

アッラーを礼拝してください

アッラーはあなたの心の意図を知 っています

もしあなたがモスクの中で

座ってアッラーを礼拝すれば

その人が

清い意図で礼拝すれば

アッラーはそれを受け入れるでし ょう

ですから、日本ではどうか

これから来る人たちのために

トラブルを起こさないでください

そして、この人たちは

もし

私たちと争うなら

外国人を攻撃したり、怒ったりする でしょう

では、皆さんは何を得ますか?

私たち年長者は

私たちは新しく来た人たちに説明 しなければなりません。

どうかお願いします。

モスクの中では

そして持っているものは

シーア派の方々は

自分たちの礼拝所を作ったのなら

そこで座って礼拝してください。

アッラーにとってそれで問題あり ません。

しかし、その人たちを困らせないで ください。

ゆっくり、ゆっくり、ゆっくり、ゆっ くり

私たちのためにも

問題が生じるでしょうし、

新しく来た人たちにも

彼らのためにも

私たちは労働者で、貧しい人たちで す。

私たちは家や暮らしを置いて

ここに働きに来たのです。

ですから、どうか

これが私の一番のお願いです。

それ以外はありません。

それでは、ミーナ・サーヒブ。

パキスタン ジーン

インドネシア ジーン

バングラデシュ ジーン

そしてイスラム ジーン

お願いします。

では、

モスクの中で

祈る場所の中で

そこで祈ってください。

多分それで大丈夫です。

私たちにとっても

それで

皆さんに迷惑をかけないでくださ い。

お願いします。

ありがとうございます。

End of transcript · 720 words · machine translated

Original transcript (Urdu)

السلام علیکم میرا نام علی اختر ہے میں اوساکہ رہتا ہوں ہم سب کو اسلام جن کے بارے میں عطا کرنا چاہتے ہیں میرا نام علی اختر ہے

اور میں اوساکہ رہ رہا ہوں عطا کرنا چاہتے ہیں ہم سب کو اسلام جن کے بارے میں عطا کرنا چاہتے ہیں یہ ایک بہتر ہے جتنے بھی پاکستانی یا مسلمان لوگ جاپان میں ہیں

مسجد میں اپنی نماز پڑھیں یہ کنیہ نیہون نیہون جن کے کنیہ مسئلہ نہیں پڑھیں جگہ میں

اگر آپ شیعہ ہیں تو مطمئن کرتے ہیں اگر آپ سنی ہیں تو مجھے سپیکر لے کر

بات کرتے ہیں آپ کون دیکھتے ہیں؟ آپ اپنے مسجد میں عطا کرتے ہیں نفر کرتے ہیں

آپ جتنے بھی ہیں شیعہ حضرات سنی حضرات جتنے بھی ہیں آپ کے مذہب کے مطابق جو بھی ہے

مہربانی کر کے آپ مسجد کے اندر بیٹھ کے سارا کچھ کریں ہم سارے مزدور لوگ ہیں یہاں پہ پیسہ کمانے کے لئے آئے ہیں

ہم اگر اتنے پیسے میں ہوتے پیسہ ہمارے پاس زیادہ ہوتا تو ہم ان ملکوں میں کیوں آتے ہیں؟ تو برائے مہربانی آپ سارے

اپنے اپنے مسجد میں جو بھی آپ لوگوں نے عبادت کی جگہ بنائی ہے وہاں بیٹھ کے سارا کچھ کریں ان لوگوں کو دکھانے کی کیا ضرورت ہے؟

اور ان لوگوں سے جھگڑا کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ یہ ملک ان لوگوں کا ہے تو ایسا ایسا سختی ہوگی چلو ہم لوگ تو آگئے ہیں

ہمارے پاس پرمنٹل ریزیڈنس آگئے ہیں لیکن نئے آنے والے لوگوں کے لئے بہت مشکل ہو رہی ہے تو برائے مہربانی

جتنے مولوی صاحبان ہیں جتنے شیعہ صاحبان ہیں میں ان سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ آپ ایسا نہ کریں سڑکوں پہ نہ نکلیں

مسجد کے اندر بیٹھ کے اللہ کی عبادت کریں اللہ آپ کی نیت جانتا ہے اگر آپ مسجد کے اندر بیٹھ کے اللہ کی عبادت کریں گے

جس بندنی میں صاف نیت سے عبادت کرنی ہے اللہ اس کی منظور کرے گا تو جپان میں برائے مہربانی دوسرے آنے والے لوگوں کے لئے

ٹربل پیدا نہ کریں اور یہ لوگ جو ہیں جب ہمارے ساتھ جھگڑا کریں گے فارنوں کو ماریں گے غصہ کریں گے

تو آپ لوگوں کو کیا ملے گا جتنے ہم پرانے لوگ ہیں ہم نے ان کو سمجھانا ہے نئے لوگوں کو تو برائے مہربانی آپ مسجد کے اندر

اور اپنا جو بھی شیعہ حضرات ہیں انہوں نے کوئی اپنی عبادت گاہ بنائی ہے تو اس کے اندر بیٹھ کے عبادت کریں اللہ کی وہ ٹھیک ہے

لیکن ان لوگوں کو تنگ نہ کریں آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ ہمارے لیے بھی مشکل پیدا ہوگی اور جو نئے آنے والے ہیں

ان کے لیے بھی ہم مزدور ہیں غریب لوگ ہیں ہم لوگ اپنے گھر بار چھوڑ کے ادھر آئے ہیں مزدوری کرنے کے لئے تو پلیز

یہ میری سب سے ریکویسٹ ہے اور کوئی بات نہیں سو مینا صاحب پاکستان جین انڈونیشیا جین

بنگلہ دیش جین اور اسلام جین اونگا شیماس جب انہوں موسک نو ناکا جب انہوں

اینوری سرو باشو نو ناکا دے اینوری ستے گدا سائی شاید باہرات گار نو ناکا ننڈے مو شتے مو دائجور سوطے دے

منا سانی جمع شنائنے دے گودا سائی اونگا شیماس انگویسٹ

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.