Transcript · Urdu → Japanese

Religious and Political Obligations in Defense

協定がなくても、もし

サウジアラビアが攻撃され、特に 我々の神聖な

場所が攻撃される

ならば、我々は永遠の

盟約に縛られている、つまり我々は

神の館と聖なるマディーナを

守ることは宗教的義務である。

それでよい、世俗的な協定も 存在し

それにも固有の神聖さが あり、それも

尊重する。しかし神の館と

預言者ムハンマドが生まれた その都市が

攻撃されれば、どこに いるムスリムであっても

最終的に何らかの 協定を

待つ必要も、その協定を 発動する

必要もない。これを守るのは 我々の宗教的義務である。

しかし

世俗的なものもあり、それも一つの

協定であり、その義務も我々は果た す

宗教的な、そして愛情に基づく 関係であろうと、それは

尊敬と神聖さに基づく関係もまた、

それはどんな状況でも機能し、これ も どんな状況でも機能します。

サウジアラビアを守るという、私た ちの 世俗的な合意も

パキスタンがサウジアラビアを守 る、または サウジアラビアがパキスタンを守 る、

あるいはトルコが

両国を守る、またはサウジアラビア と パキスタンがトルコを守るという

相互協定があり、サウジアラビア、 パキスタン、トルコを守るための

いずれか一国への攻撃があれば、

残る二国が

三つの

国々の間で結ばれた相互

協定に基づき、防衛します。

End of transcript · 274 words · machine translated

Original transcript (Urdu)

میں اور agreement نہ بھی ہو، اگر سعودی عربیہ پہ کوئی حملہ ہوتا ہے، خصوصاً میں جو ہمارے مقدس مقامات ہیں، ان پہ حملہ ہوتا ہے، تو we are bound by the eternal agreement and that is کہ ہم

جو خدا کا گھر ہے اور مدینہ منورہ جو ہے، اس کی حفاظت تو ہمارا ایک مذہبی فریضہ ہے۔ تو یہ ٹھیک ہے، ایک دنیاوی agreements بھی ہوتے ہیں اور ان کا بھی ایک اپنا ایک sanctity ہوتی ہے اور اس کو بھی honor کرتے ہیں لیکن جب خانہ خدا پہ

اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت جہاں پہ جس شہر میں ہوئی ہے، اس پہ حملہ ہو گا تو کوئی بھی مسلمان جہاں بھی بیٹھا ہوا ہے، اس کے اوپر یہ ultimately کسی agreement کے انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے یا ان agreement کو activate کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ہمارا ایک مذہبی فریضہ ہے اس کو protect کرنے کا

لیکن ایک دنیاوی ایک وہ بھی ہے، ایک agreement ہے اور اس کی بھی obligations ہیں، ہم پوری کریں گے، چاہے وہ ہماری مذہبی اور جو محبت کا رشتہ ہے، جو احترام کا اور مقدس کا رشتہ جو ہے، وہ بھی،

وہ تو operate ہر حال میں ہو گا اور یہ بھی ہر حال میں operate ہو گا، جو ایک دنیاوی ہمارا agreement ہے سعودی عربیہ کو protect کرنے کا یا سعودی عربیہ کو پاکستان کو protect کرنے کا یا ترکی کو دونوں کو protect کرنے کا یا ہم دونوں کو جو ہے سعودی عربیہ اور

پاکستان کو ترکی کو protect کرنے کا، ایک mutual agreement ہے جو بھی حملہ اور ایک ملک پہ ہو گا، باقی دو تینوں ملک جو ہیں، وہ باہم باہم جو ایک

معاہدہ ہے اس کے تحت جو ہے وہ defend کریں گے۔

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.