Transcript · Urdu → English

Political Message to Military Leadership

My institution, which is dear to me with all my heart and soul, I want to send a

message to its leadership through your program. Yes, please.

My brothers, you keep telling me that this is not that army,

My brothers, you keep telling me that this is not that army,

چلیں، ہم نہیں سمجھتے۔ لیکن ایک بات میں آپ کو بتا دوں جو میں اچھی طرح سمجھتا ہوں۔

There are some cunning and clever politicians in our

political arena, whose cleverness and cunningness,

جن کی چالاکی اور عیاری، آپ ان کے پاؤں کو بھی نہیں پہنچ سکتے۔

یہ بات میری نوٹ کر لیں۔

They have resolved that every time we humiliate the army,

they rise up again and their love and affection with the public increases.

This time, throw them into such a ditch that they can never rise again.

My brothers, you must understand this plan of theirs, and recognize these people who

ان لوگوں کو پہچان لیں جو ہر جگہ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔

Whose job was to support you, Those whose job was to politically

جن کا کام تھا کہ وہ سیاسی طور پر معاملات کو سدھارتے،

resolve matters, did the opposite, kept giving you wrong information and

اور آج ہم یہاں پر کھڑے ہیں۔

This is, you could say, my message to my brothers, to my institution.

End of transcript · 224 words · machine translated

Original transcript (Urdu)

جو میری انسٹیٹیوشن ہے، جو مجھے دل و جان سے عزیز ہے، اس کی لیڈرشپ کو میں ایک پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کے پروگرام کے توسط سے۔ جی پلیز۔ میرے بھائیو، آپ مجھے بتاتے رہتے ہیں کہ یہ وہ فوج نہیں ہے، اس لیے آپ نہیں سمجھتے۔ چلیں، ہم نہیں سمجھتے۔ لیکن ایک بات میں آپ کو بتا دوں جو میں اچھی طرح سمجھتا ہوں۔

کچھ ایسے عیار اور شاطر سیاستدان ہیں ہمارے سیاسی میدان میں، جن کی چالاکی اور عیاری، آپ ان کے پاؤں کو بھی نہیں پہنچ سکتے۔ یہ بات میری نوٹ کر لیں۔ انہوں نے یہ تہیہ کیا ہوا ہے کہ ہر دفعہ ہم فوج کو ذلیل کرتے ہیں،

یہ پھر ابھر کر آ جاتے ہیں اور پھر عوام کے ساتھ ان کا پیار محبت بڑھ جاتا ہے۔ اس دفعہ ان کو ایسے کھڈے میں پھینکو کہ یہ دوبارہ اٹھ نہ سکیں۔ میرے بھائیو، یہ آپ ان کا پلان سمجھ جائیں، ان لوگوں کو پہچان لیں جو ہر جگہ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔ جن کا کام تھا کہ وہ آپ کی معاونت کرتے،

جن کا کام تھا کہ وہ سیاسی طور پر معاملات کو سدھارتے، انہوں نے اس کا الٹ کیا اور آپ کو غلط انفارمیشن دیتے رہے اور آپ کو غلط ڈائریکشن میں بھیجتے رہے، اور آج ہم یہاں پر کھڑے ہیں۔ یہ میرا، آپ یوں سمجھیں کہ ایک پیغام ہے اپنے بھائیوں کے لیے، اپنی انسٹیٹیوشن کے لیے۔

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.