Climbing Expedition Challenges and Decisions

ہم لوگ پہلے انہوں نے کہا، نمز دائی نے پہلے جی ٹو کریں گے۔

تو ہم جا کے جی ٹو شدید موسمی حالات کے باوجود

سخت رسکی تھا لیکن پھر بھی اللہ کے کرم سے سیفلی ہم لوگوں نے

جی ٹو سمٹ کیا۔ سمٹ کرنے کے بعد براڈ پیک کا پروگرام تھا۔

ابھی یہ پیک کرنے کے بعد بہت تھک گئی ہے تو اس کو ابھی نہیں کریں گے انشاءاللہ اگلے سال کریں گے۔

تو میں نے دل میں خیال آیا سر پھر تو میں چلوں گا آپ کے ساتھ۔

لیکن اللہ کی طرف سے میری زندگی لکھی ہوئی تھی اس وجہ سے

میرے زبان پر مہر لگ گیا، دل نے خواہش کیا کہ میں جاؤں گا لیکن زبان بولنے سے تھوڑا سا قاصر رہا۔

اور اس خاتون کی انکار کی وجہ سے میں براڈ پیک جانے سے اس ٹیم میں شامل نہیں ہو سکا، باقی ٹیم کا میں حصہ تھا۔

End of transcript · 151 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal