شوہر کی خواہشات اور بیوی کا کردار: قرآنی حوالے پر گفتگو
ایک بیوی کو اگر توائف کا روب بھی لینا پڑے نا اپنے شوہر کے لیے تو وہ بھی لینا پڑے اسے چاہیے
اگر اس کو جو ہے وہ اس کو ناچ کے دکھانا ہے نا اور اس کے لیے جو ہے وہ اس کو وہ لڑکی بننا ہے جو اس کی ڈیمانڈ ہے
اس کو چاہیے وہ کپڑے اس کو چاہیے وہ پہن کے اس کے سامنے جو ہے وہ آئے تو آپ وہ بھی کریں
تو ایک بیوی کے لیے حکم یہ ہے کہ تمہارا تم قرآن کہتا ہے کہ تم خیتیاں ہو
End of transcript · 94 words