Office Hours and Staff Availability Issues
آفسر کہاں ہیں؟
دیکھئے، دیکھئے یہ
کیسا آفس ہے جو ساڑھے چار تک کھلا اور اب بند ہو
گیا ہے۔
سر پبلک کی وہ
ساڑھے پانچ سو ٹوکن لے کر گئے
ہیں۔
آفسر کہاں ہیں؟
سر میں
نہیں، باقی کہاں ہیں؟
باقی سٹاف نہیں ہے سر۔ عامر بلاک۔
یہاں کتنے دفتر اوپن
ہوں گے؟
سر یہاں پر سات آٹھ کا سٹاف ہے۔
کہاں ہیں؟
نہیں ساڑھے چار آفس بند ہوتا ہے یہ تو آپ آدھا پونہ گھنٹہ پہلے یہ
تو آپ گھنٹہ پہلے صفائیہ کر رہے ہیں۔
سر جی اس کی میں آپ کو تھوڑا سمجھائی کر دوں۔
ہاں
یہ سر کیا ہے یہ پڑھ لیں آپ یہ دیکھیں
ہاں
ان کو ویٹ نہیں کرایا جا سکتا ہے۔
یار دفتر بند کیوں ہوا؟
بند نہیں ہوا سر
یار میں باہر آ کھڑا ہو کے آیا ہوں، انہوں نے کہا ہے بند ہے۔ کیسی بات کر
رہے ہیں؟
سر پبلک کو ہم نے فارغ کر کے normalmente
میں آپ سے سوال جو کر رہا ہوں اس کا جواب دے دیں
سر
باہر لوگوں کو کہہ رہے ہیں بند ہے، یہاں کوئی بندہ نہیں ہے۔ کس طرح دفتر کھلا ہے
مجھے بتا دیں۔
سر بند تو نہیں ہے
کس طرح کہتے ہیں، بند کس کو کہتے ہیں؟ یہ دروازے بند ہوں، کوئی سٹاف نہیں
ہے، کچھ نہیں ہے، کس کو بند کہتے ہیں؟
بند کس کو کہتے ہیں؟
سر ہم نے تو پبلک کو ساری کو
میں جو پوچھ رہا ہوں ساڑھے چار تک جب دفتر کا آفیشل ٹائم ہے
سر سر
تو یہ دفتر بند کیوں کیا ہوا؟
میں آپ سے سوال کی رہا ہوں، یہاں پر مجھے کون، کون سے کاؤنٹر پر بندہ ہے ذرا بتا
دیں کون سے کاؤنٹر پر، ذرا اگر تو کوئی جنات ہیں مجھے نظر نہیں آ رہے تو مجھے نہیں
پتہ۔
آپ یہاں پر کیوں ہیں؟
میں آج جوائن کیا
ہے۔
ہاں
میری شفت میں آج آیا ہوں۔
سر آپ مجھے صحیح سے بتائیں کہ کیا سیٹ اپ ہے اگر آپ صحیح بتائیں گے تو ٹھیک ہے۔
سر جی آج ہی آیا ہوں۔
نہیں، یہ
دفتر کیوں جلدی بند کیا ہوا ہے؟ یہ پہلا، آپ چھوڑ دیں نا آپ،
آپ چھوڑ دیں۔ یہ یہاں پر اسی طرح نام چل رہی
ہے۔
جی میں نے دیکھنا ہے آج
آپ
بیٹھے بھی ہیں؟
سر کمپلین کے لیے آیا ہوں
سر یہ کمپلیننٹ آیا ہے
ہاں سر میں پاسپورٹ لیے آ گیا ہوں سر میرا نام ہے موصف
شراع
ہاں
خالی شراع لکھا تھا
اچھا
کوئی آدھا گھنٹہ پہلے
میں بھی چیک کر
لوں اچھا یہ گیٹ پر گارڈ ہے آپ کو واپس بھیج دیتے ہیں وہ
وہ کہہ رہے تھے چلے جائیں شائدی
اور کوئی
گیٹ پر گارڈ نہیں ہے
End of transcript · 443 words