Spiritual Insights on Life Challenges
اپنی زندگی کے اندر اس کلام کو جگہ نہیں دیں گے اور اپنے خود
کو تبدیل نہیں کریں گے۔ بہت
ہی ایک عمدہ ایک قابل بھی بات ہے
جو کہ میں کہتا ہوں، ہم بعض اوقات ایک لفظ کہتے ہیں،
ہر کوئی ہمیں پوچھتا ہے
کہ ہاں جی کی حال چال ہے؟
بتا رہی ہیں، ہم دکھ میں بھی ہو سکتے ہیں، کسی تکلیف کا بھی شکار ہوتے ہیں
لیکن ہم ایک بات کہتے ہیں، ٹھیک ہے یار سارا کچھ۔
ٹھیک نہیں بھی، لیکن ہم پھر بھی کہتے ہیں ہاں
جی سارا کچھ ٹھیک ہے۔
ہم تکلیف میں ہیں، اس کلام میں خدا کے دیکھتے ہیں
جنہیں بھی خدا نے برگزیدہ کیے،
جنہیں بھی خدا نے
برگزیدہ لوگ تھے وہ ہمیشہ کسی نہ کسی
مشکل میں ہمیشہ ہی گھرے رہتے تھے۔
End of transcript · 131 words