بھارت میں اکاؤنٹس کی بندش اور پاکستان میں میڈیا پر دباؤ
دیکھا کہ وہاں پے نہ صرف انٹرنیشنلی اور پاکستان کے بلکہ انڈیا کے اپنے سینر وائیسز کے انہوں نے اکاؤنٹس بند کر رہے ہیں آج بھی کر رہے ہیں
یہ تو ایک اسکلیشن کے پیڈیوٹ کے دوران کی آپ بات کر رہے ہیں
لیکن تھوڑا سا بھی اگر ماضی میں بھی چلے جائیں ایک دو سالوں کے دوران بھی
جنرلسٹ جن کو جو آف ائر ہوئے
ہماری جب لوگوں سے بات ہوتی ہے تو ان پر یہ پریشر ہوتا ہے
کہ وہ کس طرح کے گیسٹ اپنے پروگرام میں لاکر بٹھا سکتے ہیں
کونسی پارٹیز کے لوگ نہیں بٹھا سکتے
کیا خبر ٹی وی پہ چلنی چاہیے نہیں چلنی چاہیے
موسٹ آف دی ٹائمز جو نام آرہا ہوتا ہے وہ پاکستان کی
یا تو آئی ایس پی آر کا آرہا ہوتا ہے
یا کسی نہ کسی انٹیلیجنس ایجنسی کا آرہا ہوتا ہے
موسٹ آئی ایجنسی
End of transcript · 145 words
Transcribed with TranslateMom. Paste any video link to get subtitles and a transcript in your language.