شیخ البانی کے شاگرد اور علمی اختلاف کا منہج
شیخ ہم لوگوں کا time بھی ہو گیا ہے جیسے ہم لوگ گفتگو کرتے ہیں اور ہم لوگوں نے گفتگو
کی شروعات علامہ البانی رح سے کی تھی جب بال Islam کی طرف آئے تھے تو ان ہی کے
ایک شاگرد محمد ابراہیم شبانی تھے
محمد ابراہیم شبانی ہیں، مشہور حسن سلمان ہیں، بہت سے لوگ ہیں
سلیم محی اللی ہیں
تو ان ان لوگوں کے بارے میں ہم لوگ گفتگو کر کے
شیخ البانی کے شاگرد تو بڑی تعداد میں
ہیں لیکن یہ ہے کہ شیخ کے منهج کے
مطابق اسی انداز میں تحقیق و تصنیف و طالب کا کام
کرنے والے بہت کم لوگ ہیں گنے چنے، تو اس میں ایک مصر کے ابو اسحاق
الحوینی ہیں، وہ بڑے فاضل آدمی ہیں، ابھی آپ سے
راضی ہیں تو خوب آپ سے دوستی ہے اور اس کے بعد تھوڑا سا کسی مسئلے میں اختلاف ہوا، آپ
کے خلاف ایک کتاب لکھ ڈالیں گے، چنانچہ وہ پوری زندگی ان کی اسی طرح سے
رد اور ایک دوسرے کے
مواخذہ رہا، حالانکہ یہ منهج ٹھیک نہیں ہے، کسی کا کسی سے علمی اختلاف
ہو تو صحیح ہے، باقی کسی کے بالکل آپ اس کی نیت اور دل پر
حملہ کر کے کیا کون سی بات کرنا چاہیں گے تو بالکل یہ غلط
ہے اچھا محمد ابراہیم شبانی جو ہیں کویت کے ہیں، بڑے فاضل
آدمی ہیں یہ بھی اور ایک زمانے میں بڑے کافی انہوں نے
مرکز المخطوطات والوثائق کے نام سے ایک ادارہ بنایا تھا
End of transcript · 245 words