Indus Waters Treaty Conference Overview
Indus Waters Treaty ایک ایسی کانفرنس ہے جس کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا ہے۔
اس وقت میں جناح کنونشن سینٹر میں موجود ہوں۔
اس کا مقصد ہے آبی آگاہی کریٹ کرنا۔
اس کانفرنس میں بین الاقوامی ماہرین شرکت کر رہے ہیں
جن میں آبی ماہرین بھی شامل ہیں اور قانونی ماہرین بھی شامل ہیں۔
End of transcript · 56 words