Solidarity with Kashmir and Balochistan
میں آج پاکستان آکیوپائڈ کشمیر
کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں، سولیڈیریٹی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔
اور ہم بلوچ بالکل سمجھتے ہیں کہ یہ درندہ ناپاک فوج
کس حد تک جا سکتا ہے
عوام کے ساتھ، سویلینز کے ساتھ، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ظلم کرنے میں۔
بنگلہ دیش میں ہم نے دیکھا، بلوچستان میں 80 سال سے ہم دیکھ رہے ہیں۔
اور جو بے حسی کا مظاہرہ
یہ کٹھ پتلی سیاستدان کر رہے ہیں، پاکستانی سیاستدان،
یہ رینبو زرداری بھٹو، جو بھی اس کا نام ہے، یہ،
نواز شریف،
یہ جو فوج کا ایک کٹھ پتلی سیاستدان انہوں نے بنائے ہوئے ہیں،
ان کو بھیجتے ہیں کہ یہ شیم ڈیموکریسی کا ایک فساد کریئٹ کریں
کہ اپنے کلونیل پاورز کو، کلونیل ماسٹرز کو یہ دکھائیں
کہ ہم بالکل ڈیموکریسی چلا رہے ہیں، شیم ڈیموکریسی، ہم ڈیموکریسی چلا رہے ہیں۔
لیکن ان کا بھاگ دوڑ، جو قتلِ عام چل رہا ہے کشمیر میں
اور یہ جلسے کر رہے ہیں، جشن منا رہے ہیں، میوزک لگا رہے ہیں
اور اپنے ووٹوں کے لیے اور 12 سیٹوں کے لیے سر دھڑ کا زور لگا رہے ہیں۔
شرمناک المیہ ہے۔
لیکن دنیا خاموش ہے، غزا جیسے سچویشن ہے کشمیر میں، بلاکیڈ ہے۔
دونوں طرف، بارڈر کے اس طرف اور اس طرف،
میرے خیال میں ایک ہی جیسے لوگ بستے ہیں، ایک ہی جیسے اسٹیبلشمنٹ کے پالیسیز ہیں
کہ کوئی بھی کشمیریوں کے مدد کے لیے نہیں آ رہا ہے۔
ہم بہت شکر گزار ہیں کہ اس مشکل مرحلے سے جو کشمیر گزر رہا ہے، کشمیری گزر رہے ہیں،
لندن میں انہوں نے احتجاج کیا، انہوں نے بلوچوں کے لیے آواز بلند کیا۔ ہم بہت شکر گزار ہیں۔
اور انشاءاللہ ہم ان سولیڈیریٹی اپنا جدوجہد ساتھ چلائیں گے،
we have a common enemy اور انشاءاللہ آزادی حاصل کر کے رہیں گے۔ تھینک یو۔
End of transcript · 304 words