Urdu transcript
نہیں نہیں ایسا نہیں ہوگا، اچھا اچھا بولیں۔
سیریس کیوں ہو رہے ہیں آپ؟
میں سیریس نہیں ہو رہا۔
اٹس آ جوک۔
دیکھیں، آپ مجھے پہلی دفعہ ملی ہیں، آپ کو نہیں پتہ چلے گا کب میں سیریس ہوں، کب میں ناراض ہوں۔
مجھے پتہ کر کے کرنا بھی کیا ہے؟
ایگزیکٹلی!
ایگزیکٹلی!
آپ بھی میریڈ، ہم بھی میریڈ، کرنا کیا ہے؟ پوائنٹ کیا ہے؟
ویری گڈ مشی، ویری گڈ۔
تھینک یو وقاص۔
End of transcript · 73 words