2026 میں پاکستان: بھارت کا مؤقف، قیادت اور قومی عزم

تو یہ 2026 کیسا ہوگا؟ اِٹ وِل ڈیپینڈ آن ہاؤ وی سٹینڈ۔ ہاؤ وی ری

ایکٹ۔ بیکاز

جو دوسری طرف ہے اس کی وِل تو کلیئر ہے۔ وہ جو ہندوستان ہے

اس نے تو آپ کو نہیں تسلیم کرنا۔ اسے تو آپ کے وجود سے۔۔۔ بالکل اس کو آپ

کے وجود کو وہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔ وہ تو وہ کہہ رہا ہے اینمی

آف مائی اینمی اِز مائی فرینڈ۔ وہ کہتا ہے میں اس طرح بھی آؤں گا،

میں ڈائریکٹ بھی آؤں گا۔ تو یہ جو آپ

کی تقدیر ہے یہ میرے اور آپ کے اور ہم سب

کے ہاتھ میں ہے۔ اور ہماری لیڈرشپ کے پاس مکمل کلیرٹی ہے، چاہے وہ پولیٹیکل لیڈرشپ ہے،

ملٹری لیڈرشپ ہے اور ہمارے عوام کے پاس بھی کلیرٹی ہے۔ اور میں ہمیشہ کہتا ہوں

اور ہم کہتے

ہیں کہ یہ پاکستان جونسا ہے ایک اللہ کا تحفہ ہے۔ اس پہ اللہ کی بڑی برکت ہے۔ تو

لے آؤ جو تم نے کرنا ہے۔ دائیں سے آنا ہے، بائیں سے آنا ہے، اوپر سے آنا ہے،

نیچے سے آنا ہے۔ اکٹھے آنا ہے، کسی کے ساتھ آنا

ہے۔ ایک بار مزہ نہ کرا دیا نہ۔۔۔ ۔۔۔تو پیسے واپس۔ ٹھیک ہے نہ؟

End of transcript · 200 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal