Importance of Respecting Parents
آپ کی والدہ کا حق ہے۔
فورتھ ٹائم پر پوچھا تو کہا، آپ کے فادر، ابو کا، آپ کے والد۔
اتنا بڑا مقام، اتنی بڑی فضیلت، جنت کو ماؤں کے قدموں کے نیچے رکھا۔
الجنت تحت اقدام الامهات۔
جنت ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے۔ If you want to find out where paradise is, it is under the feet of the mother.
کیسے؟ I mean, if you will make them happy, obviously.
اپنے پیرنٹس کو خوش رکھیں، ان کی قدر کریں، ان کی ویلیو کریں۔
یہ تو دنیا کی بات ہے اور جنت بھی اسی کے اوپر ڈیپینڈ کرتی ہے۔
لیکن میں پھر واپس آؤں گی کہ یہ جو ماں کا بھی رشتہ بنتا ہے، یہ اس...
End of transcript · 117 words