عمران خان سے ملاقات کے لیے علیمہ خان اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
اڈیالہ جیل سے یہ مناظر آپ براہ راست دیکھتے ہیں،
آج منگل کا دن ہے۔ عمران خان صاحب سے فیملی کی ملاقاتوں کا دن،
یہاں پہ اس ٹائم عمران خان کی بہن علیمہ خان صاحبہ
پہنچ چکی ہیں۔ ناظرین یہ مناظر آپ اڈیالہ جیل سے براہ راست دیکھ رہے ہیں، اس ٹائم...
عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے ان کی بہنیں پہنچ چکی ہیں، کارکنان کی تعداد جو ہے...
بھائی آپ پیچھے ہو جاؤ نا، میڈیا کو آگے...
سر آپ پیچھے ہو جاؤ۔ یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں علیمہ خان صاحبہ جو ہیں وہ
اڈیالہ جیل پہنچ
چکی ہیں۔ اپنی گاڑی میں موجود ہیں
اور کارکنان کو آپ دیکھ سکتے ہیں... یہاں
پہ بڑی تعداد
میں کارکنان بھی موجود ہیں، اڈیالہ جیل سے یہ مناظر
آپ براہ راست
دیکھ
رہے ہیں۔ سر
آپ پیچھے ہو جاؤ،
میڈیا کو آگے... او یار مائیک پکڑو۔
End of transcript · 145 words
Transcribed with TranslateMom. Paste any video link to get subtitles and a transcript in your language.