Critique of Hindu Nationalism in India
زیغم صاحب کانگریسی لیڈر راہل گانڈی
مسلسل ووٹ چوپ پر موڈی حکومت کو
تنقید کا نشانہ تو بنا رہے ہیں
اس کے خلاف بات بھی کر رہے ہیں
مگر کیا ہندو ایجنڈے کو روکنے کے لیے
راہ میں کھڑے ہونے کے لیے
کانگریس کافی ہے کر سکتی ہے سیکلٹ
جماعتوں کا کردار یا ساتھ اس کو درکار ہے
اور اگر ہے تو وہ ساتھ کیوں نہیں دے رہے ہیں
ساتھ کیوں نہیں چل پا رہے ہیں؟
بدقسمتی کی بات ہے کہ اس وقت ہندو نیشنلزم ہے
ہندو جماعت کے بارے میں ہندو نیشنلزم ہندو نیشنلزم ہے
اس وقت کانگریس بڑھ چڑھ کے
یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے
کہ وہ بی جے پی جتنی ہندو نواز ہے
یا بی جے پی سے بڑھ کر ہندو جماعت ہے
دیکھیں کانگریس دعویٰ کرتی ہے سیکیلرزم کا ہمیشہ کرتی رہی ہے
لیکن اگر کانگریس اصلی سیکیلر ہوتی تو باکستان ہی کیوں بنتا؟
کانگریس کی صفحوں میں بدترین مسلمان دشمنی کی وجہ سے
ہی مسکم لیگ نے الہیدگی کا تقاضی کیا تھا نا
دیکھیں بھارت کی تاریخ میں اس عرصے میں
جب سے بھارت بنا ہے مسلمانوں کی حالت شودروں سے بدتر ہو گئی ہے
شیڈیول کاس سے وہ نیچے چلے گئے ہیں
یہ آپ کو شماریات بتاتے ہیں
تو یہ آج تو نہیں گئے ہیں یہ ظاہر ہے
اس میں وہ دور بھی شامل ہے جب کانگریس تھی
اور انہوں نے بدترین تفریق کی
لیکن بی جے پی تو کسی حد کو ماننے کو تیار نہیں ہے
وہ یہاں پر بھی ٹھہرنے کو تیار نہیں ہے
مکمل طور پر مسلمانوں کو ڈس انفرنچائز کرنا چاہتی ہے
جو بھی ان کے پاس بچی کچی قوت ہے
وہ ختم کرنا چاہتی ہے
ہمارے جیسے تھرڈ ورڈ ملکوں میں ایک غریب آدمی
کے پاس آخری قوت کیا ہوتی ہے وہ قوت ووٹ کی ہوتی ہے
اگر کسی غریب آدمی کے پاس ایک اقلیت والے کے پاس
ایک طاقتور آدمی پانچ سال بعد جا کر پوچھتا ہے
کہ تمہارے کیا مسئلہ ہیں تمہیں کیا چاہیے تو
اس ایک ووٹ کی وجہ سے جاتا ہے
اور جب اس سے آپ ووٹ بھی چھین لیں گے
تو پھر اس کے پاس باقی کیا بچے گا
آپ دیکھیں کتنا بڑا ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے
اس آخری قوت کو چھیننے کے لیے
یہ پانچ کروڑ بیس لاکھ ووٹر جس میں سے اکثریت مسلمانوں کی ہے
ان کو حق کے رائے دہی سے محروم کیا جا رہا ہے
اور کس طرح محروم کیا جا رہا ہے
کیونکہ ان کی شہریت کو ختم کیا جا رہا ہے
صرف مسلمان ہونے کی بنیاد پر
وہ صرف بنگالی مسلمان ہیں تو پھر تم ہندوستانی نہیں ہو
تم ہندو ہو تو ہندوستانی ہو خاص قوانین بنائے گئے ہیں
نیشنل ریجسٹر آف سیٹیزنشپ
کہ ثابت کرو کہ تم ہندوستان کے ہو
ثابت نہیں کر سکتے تو تم ہندوستانی نہیں ہو
بدترین وائلنس کا نشانہ بن رہے ہیں
شک کی بنیاد پر کہ تم نے گائے کا گوشت کھایا ہے
مار مار کے ان کو قتل کر دیا جاتا ہے
بدترین قوانین کا نشانہ ان کے گروہ کو بلڈوز کیا جاتا ہے
بدترین تفریق کا شکار ہے ایک شرم کی بات ہے
ایک ایسے ملک کے لیے جو
خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے
ویلیڈ پوائنٹ
End of transcript · 535 words