Discussion on Legal Equality in Pakistan
دیکھیں بات یہ ہے کہ ہر ایک کے لیے قانون ہونا چاہیے، چاہے وہ غریب ہے چاہے امیر۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ غریب کے لیے کچھ اور ہو، امیر کے لیے کچھ اور۔
اسی لیے ہم یہ کوشش کر رہے ہیں اور اتنا بڑا اسکیم
میں نے نہیں خیال پاکستان کی ہسٹری میں ہو گا جس میں
ججز، بیوروکریٹس، سیاستدان، بینکرز، ہر ایک انوالو ہے۔
اور 21 سال وہ پیسے کھلاتا رہا اور یہ لوگ پیسے کھاتے رہے۔
تو میرا خیال ہے کہ ابھی صرف بلڈنگ تک نہیں ہمیں رہنا چاہیے۔ میں تو پوری
تجویز دوں گا کہ جو جو اس میں جس جس نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے، ان سب کے پیچھے جانا چاہیے۔
لیکن اس میں کوئی پولیٹیکلی بھی کہا جاتا ہے کہ جی اس پہ پولیٹیکل نمبر شیئرنگ ہے اور اس کا کوئی...
بس میں وہ نہ ہی بولوں بہتر ہے۔ میرا تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ
جو سی ڈی اے کا موقف ہے میں اس کی بھرپور حمایت کرتا ہوں اور ان کو سپورٹ کروں گا۔
End of transcript · 174 words