Choices for Facilitators of Foreigners
جو شخص یا گروہ کسی مجبوری کی وجہ سے یا
اپنے فائدے کی وجہ سے
خارجیوں کی سہولت کاری کر رہا ہے، اس کو پاس
تین واضح choices ہیں。
اول
کہ وہ خود
ان خارجیوں کو ریاست کے حوالے کردے۔
یا پھر
وہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں ریاست کے اداروں کے
ساتھ ملکر
اس ناسور کو اپنے انجام تک پہنچائے تاکہ
معصوم عوام کو نقصان نہ ہو۔ اگر
یہ دونوں کام نہیں کرنے تو پھر
خارجیوں کے سہولتکار ہوتے ہوئے ریاست پاکستان کی
طرف سے بھرپور action کے لیے تیار ہو
جائیں۔ خواتین
End of transcript · 95 words