حضرت معروف کرخی کی تقویٰ کی تعلیم: بکری کو بلا ضرورت دیکھنے سے پرہیز
37 sec
37 sec
حضرت سیدنا معروف کرخی فرماتے ہیں اگر بکری خریدنی نہیں ہے، میں ان کے مفہوم کی تشریح کے ساتھ سمجھا رہا ہوں، اگر تمہیں بکری خریدنی نہیں ہے، بکری کا دودھ دوہنا نہیں ہے، بکری سے کوئی کام نہیں ہے تو حضرت معروف کرخی کہتے ہیں تقوی کی منزل یہ ہے کہ مادہ بکری کو دیکھنے سے بھی پرہیز کیا کرو۔
مادہ بکری، ظاہری سی بات ہے بکری تو ہمارے یہاں مادہ کو ہی کہتے ہیں لیکن بکری کے تھن کو دیکھنے سے، بکری کو دیکھنے سے پرہیز کیا کرو۔
End of transcript · 90 words
TranslateMom transcribes and translates videos from X, TikTok, YouTube and Instagram. Paste a link and you get a page like this one, in your language.