Political Message to Military Leadership

جو میری انسٹیٹیوشن ہے، جو مجھے دل و جان سے عزیز ہے،

اس کی لیڈرشپ کو میں ایک پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کے پروگرام کے توسط سے۔

جی پلیز۔

میرے بھائیو، آپ مجھے بتاتے رہتے ہیں کہ یہ وہ فوج نہیں ہے، اس لیے آپ نہیں سمجھتے۔

چلیں، ہم نہیں سمجھتے۔ لیکن ایک بات میں آپ کو بتا دوں جو میں اچھی طرح سمجھتا ہوں۔

کچھ ایسے عیار اور شاطر سیاستدان ہیں

ہمارے سیاسی میدان میں،

جن کی چالاکی اور عیاری، آپ ان کے پاؤں کو بھی نہیں پہنچ سکتے۔

یہ بات میری نوٹ کر لیں۔

انہوں نے یہ تہیہ کیا ہوا ہے کہ ہر دفعہ ہم فوج کو ذلیل کرتے ہیں،

یہ پھر ابھر کر آ جاتے ہیں اور پھر عوام کے ساتھ ان کا پیار محبت بڑھ جاتا ہے۔

اس دفعہ ان کو ایسے کھڈے میں پھینکو کہ یہ دوبارہ اٹھ نہ سکیں۔

میرے بھائیو، یہ آپ ان کا پلان سمجھ جائیں،

ان لوگوں کو پہچان لیں جو ہر جگہ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔

جن کا کام تھا کہ وہ آپ کی معاونت کرتے،

جن کا کام تھا کہ وہ سیاسی طور پر معاملات کو سدھارتے،

انہوں نے اس کا الٹ کیا اور آپ کو غلط انفارمیشن دیتے رہے اور آپ کو غلط ڈائریکشن میں بھیجتے رہے،

اور آج ہم یہاں پر کھڑے ہیں۔

یہ میرا، آپ یوں سمجھیں کہ ایک پیغام ہے اپنے بھائیوں کے لیے، اپنی انسٹیٹیوشن کے لیے۔

End of transcript · 236 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal