Analysis of Sectarian Tensions in Pakistan

اسرائیل کے خلاف جو محاذ کھڑا ہوا اٹھا ہے وہ شیعہ ہے

ایران، لبنان، یمن، عراق یہاں سے اسرائیل کے خلاف

ایک مزاحمت شروع ہوئی ہے اور اسی جگہ انہیں گروہوں کو اور انہیں

سرحدوں کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور باقی دنیا جو اسرائیل کے

خلاف نہیں اٹھے بلکہ درپردہ اسرائیل کے حامی رہے ہیں۔ پاکستان

میں یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ فلسطینیوں کا ساتھ نہیں دینا

چونکہ فلسطینیوں کی مدد ایران کر رہا ہے اور ایران شیعہ ہے اگر

حماس یا فلسطینی بچ گئے، جیت گئے تو یہ شیعہ کی جیت ہو گی اور

یہ ہمارے لیے آڑ ہو گی، ننگ ہو گی، اس لیے فلسطین کو

ختم ہونے دو تاکہ شیعہ ناکام ہو جائے۔ یہ نظریہ پہلے سے

موجود ہے پاکستان میں اس کی ترویج ہو رہی ہے۔ دکھ کیا ہے؟ شیعہ

سے دکھ کیا ہے؟ شیعہ سے تکلیف کیا پہنچی ہے کہ شیعہ

صیہونیوں کا مخالف کیوں ہے؟ یہ تکلیف یہود کو ہونی چاہیے تھی،

یہ تکلیف صیہونیوں کو ہونی چاہیے تھی، یہ تکلیف مغربیوں کو ہونی

چاہیے تھی جنہوں نے صیہونیوں کا یہ نجس پودا ادھر لگایا ہے۔ یہ تکلیف

مسلمانوں کو کیوں ہو رہی ہے؟ یہ تکلیف سنی جماعتوں کو کیوں ہو رہی ہے؟ یہ

تکلیف اہل سنت علماء کو کیوں ہو رہی ہے؟ میں سارے اہل سنت کی بات نہیں

کرتا، اہل سنت کی اکثریت اسرائیل کے مخالف ہے قطعی طور پر

پاکستان میں اور اہل سنت کی اکثریت اس وقت اس

فلسطین کے بقا کے لیے اور اسرائیل کے خلاف جو محاذ بنا

ہے اس کے حامی ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے لیکن قلعدم

تنظیمیں جو سنی کا نام استعمال کرتے ہیں اور تکفیری جو سنی کا نام

استعمال کرتے ہیں اور ناصبی جو سنی کا نام استعمال کرتے ہیں،

انہوں نے یہ تاثر دیا ہوا ہے کہ گویا اہل سنت اس

وقت سارے حرمین کے دفاع کے نام پر تشیع کو

ختم کریں، خب یمنی تشیع ختم کرنے کے لیے آپ نے اتحاد بنایا۔

اب کیا صورتحال ہے؟ اس وقت سعودی عرب منتیں کر رہا ہے،

سب کی کر رہا ہے کہ کسی طرح یہ جنگ روکو، حوثیوں کو ڈائریکٹ پیغام

بھیجا ہے کہ مذاکرات کرو، بات کرو۔ یہ جو آپ نے شروع کر دیا ہے اس

کی ہمیں توقع نہیں تھی کہ آپ جہاں تک آپ پہنچو گے ہم سمجھیں کہ آپ کے

میزائل سرحد پر ہی گریں گے لیکن اب وہ نہیں مان رہے کہ آپ پہلے ہمارا

محاصرہ ختم کرو۔ خب ظاہر ہے باقی ممالک بھی اس میں

محتاط جا رہے ہیں۔ کوئی ملک اس وقت اس طرح سے اندھا

کام کرنے کی تیاری نہ عرب نہ غیر عرب کوئی ملک ترکی وغیرہ نہیں

کرنا چاہ رہے。 پاکستان میں یہ ماحول گرمایا جا رہا ہے۔ ہر روز آپ

سیاستدانوں کے بیان سنیں جو ہوا دے رہے ہیں۔ روز بروز پاکستان کے

اندر حرمین حرمین بڑھا کر کام کر کے نام لے کر مشتعل

کر رہے ہیں لوگوں کو اور ساتھ ہی قلعدم تنظیمیں

End of transcript · 492 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal