Discussion on Border Tensions and Territories

ہم تو بولتے ہیں کہ تم لوگ پنجاب کی طرف سے مارو، ہم چمن بارڈر کی طرف سے ماریں گے۔

- پاکستان کو؟ - پاکستان کو۔

ہم خیبر پختونخواہ کیا، ہم اٹک تک، اٹک جہلم تک ہم لیں گے۔

- جہلم تک ہماری زمین ہے۔ - جہلم تک؟ - جی، اچھا۔

جہلم سے لے کے پھر اپنا کراچی یوسف گوٹھ نہیں ہے؟ وہاں تک، ابچوکی۔

وہاں تک ہمارے افغانستان ہے۔ ہم لیں گے انشاءاللہ، ہم تو نہیں چھوڑیں گے۔

- مولانا صاحب بھی ہمارے پاس بیٹھا ہوا ہے، یہ سرحد پہ ہمارے جو ہے نا محافظ ہیں۔ - یہ طالبان سے ہیں؟ - جی جی۔

یہ ابھی جا رہا ہے اپنا ڈپٹی بھی جا رہا ہے، سرحد پہ۔ - سرحد پہ؟ - جی۔

یہ پاکستان کے ساتھ جب بھی لڑائی ہوتی ہے تو یہ لوگ سب سے آگے ہوتے ہیں۔

- اچھا، ان کو اردو نہیں آتی نا؟ - نہیں، ان کو اردو نہیں آتی۔ - اچھا۔

End of transcript · 144 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal