Discussion on Child's Choice of Clothing
میرے ساتھ یہ ایک بچی ہے۔ اس بچی کی عمر ہے سات سال؟ سات سال کی اس کی عمر ہے۔
اچھا جب یہ مجھے دکھانے کے لیے لے کے آئے تو مجھے بڑی حیرانی ہوئی کہ ایک سات سال کی بچی نے نقاب لیا ہوا ہے، حجاب لیا ہوا ہے، برقع لیا ہوا ہے۔
تو مجھے یہ لگا کہ یار ان کے والدین کو میں یہ سمجھاؤں کہ سات سال کی بچی کو آپ نے کیوں ایسے خواہ مخواہ اس کو اس طرح کیا ہوا ہے، بس دوپٹہ لے اور باقی لے۔
تو مجھے لگا کہ اس کے خاندان کے لوگ نہ بہت زیادہ سخت ہوں گے، بڑے ریلیجیس ہوں گے، بہت کنزرویٹو ہوں گے۔
تو خیر میں نے کوئی بات نہیں کی کیونکہ کسی کی ذاتی زندگی کو مداخلت میں کرنے کی ضرورت نہیں، بچی کو میں نے ایگزامن کیا، جو اس کے پرابلم تھے وہ سارے اس کو ایڈریس کیے۔
تو میں نے ہلکا سا اشارتاً یہ کہا کہ جس کو وہ مائنڈ بھی نہ کریں
تو ان کے والد نے جو بات کی تو مجھے وہ پتہ لگا کہ وہ جو دیہات میں رہنے والے شخص ہیں وہ تو بہت لبرل ہیں۔
اور وہ جو لبرل سوچ ہے وہ یعنی کسی بڑے سے بڑے لبرل کی سوچ سے भी زیادہ لبرل تھی۔
انہوں نے کہا کہ یار یہ ہماری بچی ہے، ہماری اور بچیاں بھی ہیں، وہ تو نہیں ایسے کرتیں۔
اس بچی نے کہا کہ میری یہ چوائس ہے کہ جو امی پہنتی ہیں میں نے وہ پہننا ہے۔
تو میری یہ چوائس ہے، اس نے کہا میں نے پہننا ہے، تو انہوں نے کہا ہم نے تو نہیں کہا کہ تم یہ لو یا ہم چاہتے بھی نہیں ہیں سات سال کی بچی اس طرح کر کے
یہ چھوٹی سی بچی ابھی بالکل نابالغ چھوٹی سی بچی ہے۔
تو میں مجھے لگا کہ جس طریقے سے ہمارا خیال یہ ہوتا ہے کہ ایک لڑکی کہتی ہے میں نے یہ لباس جو ہے، میرے لباس پر کون ہے جو جرات کر سکتا ہے، میرا جسم میری مرضی، میں جیسے مرضی لباس پہنوں۔
اور جو ایسا نہ کرے تو ہم کہتے ہیں یہ یہ کنزرویٹو ہے اور جو اس کو سپورٹ کرے وہ لبرل ہے۔ تو کیا یہ لبرلزم نہیں ہے کہ ایک بچی کہتی ہے کہ
کہ میں نے تو یہی کرنا ہے، میں نے ایسے نہیں کرنا۔
تو میں سمجھتا ہوں اس کے والدین جو ہیں نہ وہ اس سے بہت زیادہ لبرل ہیں کہ اس کو سات سال کی بچی کو اس کی چوائس کے اوپر کر رہے ہیں
اور اس انہوں نے اپنی مرضی نہیں اس پہ ٹھونسی کہ یار سات سال کی بچی کو کیا ضرورت ہے اس طرح کر کے اس لباس میں پھرنے کی۔
تو یہ ایک بالکل نیا پرسپیکٹو تھا اور میرے کچھ دوست بھی آئے ہوئے تھے تو ان سے ڈسکشن میں ایک نیا پوائنٹ سامنے آیا تو میں نے سوچا کہ میں اس کو ریکارڈ کروں
تاکہ لوگوں کو یہ پتہ لگے کہ لبرلزم کی جو اپنی ڈیفینیشن ہے نہ ہم اس کو تھوڑا براڈ کریں، جو جیسا رہنا چاہتا ہے اس کو ویسا رہنے دیں۔
جو جو اس لباس میں رہنا چاہتا ہے اس کو اس لباس میں ہونے کا مطلب ہی لبرلزم ہے۔
بیٹا بتاؤ نہ، سرائیکی بولیندی او یا اردو؟ کیا زبان بولینی ہے؟
سرائیکی؟ بولو۔
برقع کیوں کیوں پاتی ودھی ایں؟ میری امی نے پہنا تھا تو میں نے پہن لیا۔
اچھا؟ امی نے پہنا تھا تو آپ نے پہن لیا؟
تو آپ کو اچھا لگتا ہے اس طریقے سے؟
تو اگر آپ اتاریں تو اچھا نہیں لگتا؟ بتائیں۔
اچھا لگتا ہے۔ اچھا لگتا ہے؟ چلو اچھا اچھا۔
بہرحال وہی ہمارے پاس لمبی ڈسکشن ہوئی ان کے والد کے ساتھ تو مجھے یہ لگا کہ یہ میں آپ کے ساتھ شیئر کروں۔
End of transcript · 629 words