Indus Water Treaty Conference Overview
انڈس واٹر ٹریٹی ایک ایسی کانفرنس ہے جس کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا ہے
اس وقت میں جناح کنونشن سینٹر میں موجود ہوں
اس کا مقصد ہے آبی آگاہی کریئیٹ کرنا
اس کانفرنس میں بین الاقوامی ماہرین شرکت کر رہے ہیں
جن میں آبی ماہرین بھی شامل ہیں اور قانونی ماہرین بھی شامل ہیں
End of transcript · 56 words