Patient's Experience with Medical Care

ہم بہت بڑی بات ہے جہاں بیٹھے وہاں بیٹھے ٹائم جیسے گزار نہیں رہے

ہوتے۔

مطلب ایک ایک چیز جتنا ٹائم

پروسیجرز وغیرہ میں نہیں تھا جتنا ہم تب تو ایک بس انہوں

نے بس ایک بات اور وہ ڈاکٹرز کہی آپ نہ کریں آپ کا بلڈ پریشر اس سے چڑھتا

ہے۔

وہ بار بار ایک ہی چیز مجھے کہی کہتی میرے ساتھ ظلم ہوا ہے

میرے ساتھ میرا اتنا مجھے torture کر رہے ہیں مجھے وہ

کہتا ہے کہ ایک کوئی اور ڈاکٹر بھی آیا تھا اس نے کہا تھا human contact نہیں

ہونے کی وجہ سے ان کو

ان کی طبیعت خراب ہوتی ہے کہتا ہے دس مہینے سے

میرے پاس کہتا ہے۔

نہ Reading Material نہ TV کہتا ہے

جب میں کہتا ہے کہ جون اب ان کو کہتا ہے جولائی ان سے

پوچھیں بتاؤ میں کب میرا جولائی میں تھا کہتا ہے میرے سر میں

میرا سر میں کچھ ہونے لگ گیا اور کہتا اور پھر کہتا میں ان کو

بتایا کہ میرا کبھی فورٹی ٹو سے زیادہ pulse نہیں ہوتی

اور ون ٹونٹی سے زیادہ میرا بلڈ پریشر کبھی نہیں ہوا یہ میرا بلڈ پریشر نہیں ہوتا۔

End of transcript · 192 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal