شابینہ کی طلاق اور حلالہ کی داستان، رسم ختم کرنے کا مطالبہ

میرے ساتھ مذاہب یہ ہی ہو رہا ہے کہ پہلے میں اپنے شوہر کے ساتھ نکاہ ہو کے گئی اُس کے بعد مجھے طلاق دیا گیا

پھر میرے سوسر نے مجھ سے نکاہ کیا تو اِس حساب سے میں اپنے شوہر کی ماں بن گئی اور پھر سے میرے شوہر نے مجھے چھوڑا

پھر اُس نے بھائی کے لئے رشتہ بنانے کے لئے تو میں اُن کی بھابی بن جاؤں

تو اِس طرح سے میرے ساتھ مذاہب ہو رہا ہے کہ کب میں اُن کی ماں بن جاؤں بھابی بن جاؤں بیوی بن جاؤں

تو یہی ساتھ چلتا رہے ہیں

تنشید میں پوری بات بتائیں گے کب چل جائے گا کیا نام ہے آپ کا

میرا نام شابینا ہے

شابینا کیا کہنا چاہتا رہے ہیں کیا ہوا

کیا ہوا تو آپ کے ساتھ کم شکم بنا دیں

میری شاہدی 2009 میں ہوئی تھی اور اُن لوگوں نے یہ بہانہ رکھا

کہ مجھے دو سال تک اولاد نہیں ہو

اُس کے بعد میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دیا

اُس کے بعد میں وہ بولے کہنا

یہ بات دھر میں رکھی گئی

پھر میرے شسر کے ساتھ میرے حلالہ کیا گیا

اُس کے بعد میں پھر اُنہوں نے مجھ سے نکاح کیا

اُس کے بعد میں پھر اُنہوں نے

سن 2017 میں پھر سے ڈیووس دے دیا

پھر میرے گھر والوں نے اُن سے بات کرئی

تو کہنا کہ ہمارے بھائی کے ساتھ حلالہ کریں

تو میں سب کے نئے تو نہیں گئیتی وہاں

میں اپنے شوہر کے ساتھ

جو ہے رشتہ وہ کر سکتی ہوں

لیکن وہ باپ بھائی کے

یہ سبی کے نئے میرے گھر والوں نے

اس چیز پر اعتراض کرا

تو بولے اسے لے جاؤ کہ ہم فارطوں میں

اسے تھوڑی نہ کھلائیں گے بیٹھال کے

بچے بچے تو ہو نہیں رہے اسے اپنے گھر لے کے جاؤ

انہیں یہ جان سے مار دیں گے

کانون یہی کہ

ہم عورتیں کوئی مذہب پوری نہ ہے

ہماری بھی کوئی عزت ہے

ہمارا بھی کوئی دل ہے

ہمیں بھی درد ہوتا ہے

وہ کچھ نہیں سمجھ کے

مردوں نے ہمیں پیر کی جھوٹی سمجھ رکھا

پہنی پتاری

تک تک یہ سب کچھ چلے گا

اس لئے کانون بننا چاہیے

یہ حلالہ

چیز ختم ہی ہو جانی چاہیے

یہ جو گنڈگی ہے

اس کو ختم کریں

یہ جو حلالہ ہے

یہ سب چیزیں ختم ہو جانی چاہیے

اور اس طرح سے

طلق بھی نہیں ہونا چاہیے

جب تک کہ عورت کی مرضی نہ ہو

End of transcript · 404 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Read any video in your language

Paste a link from X, TikTok, YouTube or Instagram. You get a page like this one.

© 2026 TranslateMom Transcripts Sources Pricing Legal