Urdu transcript
ہم لوگ یہ میسج لے کر آئے ہیں کہ
ضرورت پڑے تو ہماری عورتیں بھی آ سکتی ہیں اور جنگ کا اعلان پڑے تو عورتیں بھی اپنے آپ
کو شہید کرنے کو تیار ہیں۔ ہماری عورتیں،
ہمارے معصوم بچے اپنے آپ کو شہید
کرنے کے لیے
تیار ہیں۔ اگر بات خامنہ ای
پر آئی تو سب
شہید ہونے کے
لیے تیار ہیں،
ایک ایک بچہ
بچہ شہید کر دیں گے۔ ہماری مائیں ہمیں بچپن میں لوریاں نہیں سناتیں،
ہمیں حسین کے قصے سناتی ہیں۔ ہمیں بتاتی ہیں کہ شہادت، شہادت ہمیں حاصل کرنی ہے،
ہر حال میں حاصل کرنی ہے۔ اور اگر شہید ہو جائیں تو اس
بات پہ ہمیں کوئی بھی اس بات کا دکھ نہیں ہوگا کہ ہمارا بچہ مر گیا، ہمارا باپ مر گیا،
ہماری بہن مر گئی۔
End of transcript · 131 words