Persian → English transcript
I deem it necessary, once again,
to thank the great nation of India
for expressing sympathy and
solidarity with the people of Iran following the martyrdom of Grand
Ayatollah Khamenei. I sincerely thank you for the loving messages
and the empathy shown by the people of India,
which reflects the deep human and historical ties between the two great nations of
Iran and India. میں اپنی گفتگو کے آخر میں
ہندوستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ جنہوں نے ہمارے رہبر شہید کی شہادت
پر جس طریقے
سے کنڈولنسز کیے، جس طریقے سے تعزیتیں بھیجیں انہوں نے،
میں ان سب کا شکر گزار ہوں۔ آپ کی اتنی ہمدردیاں اور آپ کے ایسے
میسجز اور پیغامات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہندوستان اور ایران کے بیچ میں جس طرح
کے تاریخی اور جس طرح کے تہذیبی رشتے رہے ہیں،
وہ کتنے گہرے ہو سکتے ہیں اس کا اندازہ
یہاں کے عوام کے جذبات اور آپ کے جذبات سے لگایا جا سکتا ہے۔
I hope that with the efforts and solidarity of the
freedom- loving nations of the world A day will come when the people of Palestine,
in their own land
live in peace and security and freedom,
and justice is established for all the oppressed of the world. To be established.
I hope that likewise all the free societies
and free people of the world will continue together to make such efforts
and endeavors that as a result,
that day will come when the oppressed people of Palestine, free,
breathe and live in their own country and on their own land, and this kind
of oppression and injustice against them has come to an end.
End of transcript · 280 words · machine translated
Original transcript (Persian)
شایان لازم میدانم یک بار دیگر از ملت بزرگ هند برای ابراز همدردی و همبستگی با مردم ایران در پی شهادت حضرت آیتالله العظمی خامنهای صمیمانه تشکر کنم. پیامهای محبتآمیز و ابراز همدلی مردم هند نشاندهنده پیوندهای عمیق انسانی و تاریخی میان ہندوستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ جنہوں نے ہمارے رہبر شہید کی شہادت
پر جس طریقے سے کنڈولنسز کیے، جس طریقے سے تعزیتیں بھیجیں انہوں نے، میں ان سب کا شکر گزار ہوں۔ آپ کی اتنی ہمدردیاں اور آپ کے ایسے میسجز اور پیغامات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہندوستان اور ایران کے بیچ میں جس طرح کے تاریخی اور جس طرح کے تہذیبی رشتے رہے ہیں،
وہ کتنے گہرے ہو سکتے ہیں اس کا اندازہ یہاں کے عوام کے جذبات اور آپ کے جذبات سے لگایا جا سکتا ہے۔ امیدوارم با تلاش و همبستگی ملتهای آزاده جهان در صلح و امنیت و آزادی زندگی کنند و عدالت برای همه مظلومان جهان میں امید کرتا ہوں کہ اسی طرح دنیا کے تمام آزاد معاشرے اور آزاد لوگ ایک ساتھ مل جل
جس کے نتیجے میں ایک وہ دن آئے کہ جب فلسطین کے مظلوم آزاد ملک میں اور اپنی زمین پر سانس لیں، زندگی گزاریں اور ان کے اوپر اس قسم کے ظلم اور مظالم کا سلسلہ ختم ہو چکا ہو۔