Persian transcript
شایان لازم میدانم یک بار دیگر از ملت بزرگ هند
برای ابراز همدردی و همبستگی با مردم ایران در پی شهادت حضرت آیتالله
العظمی خامنهای صمیمانه تشکر کنم. پیامهای محبتآمیز و ابراز
همدلی مردم هند نشاندهنده پیوندهای عمیق انسانی و تاریخی میان
دو ملت بزرگ ایران و هند است. میں اپنی گفتگو کے آخر میں
ہندوستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ جنہوں نے ہمارے رہبر شہید کی شہادت
پر جس طریقے
سے کنڈولنسز کیے، جس طریقے سے تعزیتیں بھیجیں انہوں نے،
میں ان سب کا شکر گزار ہوں۔ آپ کی اتنی ہمدردیاں اور آپ کے ایسے
میسجز اور پیغامات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہندوستان اور ایران کے بیچ میں جس طرح
کے تاریخی اور جس طرح کے تہذیبی رشتے رہے ہیں،
وہ کتنے گہرے ہو سکتے ہیں اس کا اندازہ یہاں کے عوام کے
جذبات اور آپ کے جذبات سے لگایا جا سکتا ہے۔ امیدوارم با تلاش و همبستگی
ملتهای آزاده جهان
روزی فرا رسد که مردم فلسطین در سرزمین خود
در صلح و امنیت و آزادی زندگی کنند و عدالت برای همه مظلومان جهان
برقرار شود.
میں امید کرتا ہوں کہ اسی طرح دنیا کے تمام آزاد معاشرے اور آزاد لوگ ایک ساتھ مل جل
کر ایسی کاوش اور کوشش جاری رکھیں کہ جس سے،
جس کے نتیجے میں ایک وہ دن آئے کہ جب فلسطین کے مظلوم آزاد
ملک میں اور اپنی زمین پر سانس لیں، زندگی گزاریں اور
ان کے اوپر اس قسم کے ظلم اور مظالم کا سلسلہ ختم ہو چکا ہو۔
End of transcript · 253 words