Why Afghanistan Was Invaded: A Speaker’s View on Islam, the Taliban and Khorasan
The real reason for the attack on Afghanistan…
These two I mentioned,
there are two strands,
they are their agendas.
One is that Islam should not appear anywhere,
that the system of Islam should not appear.
And the other is
seizing Muslims’
financial resources,
especially oil.
Now what has happened in Afghanistan,
this whole issue was about blocking the path of Islam.
That here Islam
is actually
showing one
of its forms.
And if they get the chance,
they will establish such a
welfare state.
If the system of zakat is
established,
the highest form of welfare state will be set up.
And if all the prescribed punishments are enforced here,
society will become crime free.
There will be love
among people,
there will be equality.
And there will be
welfare for
ordinary people.
And if this system comes to the fore,
then where will our system of capitalism be?
It will not even
find a place to
hide its face.
Therefore this is the real motive for the attack on Afghanistan.
But they tried in
Afghanistan,
during the time of the Taliban.
Unocal is their
biggest company.
It held negotiations,
and they were left astonished when they saw.
That these uneducated,
these mulla types,
they are actually very tough bargainers.
In this way, by standing their ground,
the Taliban held negotiations with them.
And they put forward their own conditions to
them, so they panicked and ran away. This situation also existed in seizing control
of Afghanistan.
But the real point was this,
that no form of Islam should be allowed to appear before the world.
That was their major…
that is why the entire world of disbelief is united.
America, Europe…
Russia, China,
all are united.
India of course is there as well.
All of them
are united.
Also keep this in
mind regarding
Afghanistan…
The Jews are aware
of what the
hadiths of the
Prophet ﷺ say.
There is a hadith of
the Prophet ﷺ…
“ Black banners
will come forth
from Khorasan.”
Armies will march from the region
of Khorasan
carrying black flags.
Lā yaruddahā shayʼun,
no power will be able to turn them back.
Ḥattā tunṣaba bi- Īliyāʼ,
until they come and plant their flags in Bayt al- Maqdis.
They know it,
keep this in mind.
These people are
educated people.
In the same way,
there is a hadith of
the Prophet ﷺ…
That when the massacre of the Jews is taking place,
if Muslims are the ones killing…
Then if a Jew is hiding
behind a tree,
the tree will
call out,“ O Muslim…
O servant of Allah,
come here, there is a Jew hiding behind me, kill him.”
If he hides behind a stone,
then the stone will speak,
except for one tree, Gharqad.
Look, Gharqad is the tree of the Jews,
it will give them shelter.
And today in Israel the largest plantation is of Gharqad.
They know it.
That is why Afghanistan,
Khorasan, this is the heart of Afghanistan,
Afghanistan.
And know this as well…
Our region that is
above Malakand
was also part
of Khorasan.
Old Khorasan,
which is called Greater Khorasan in history.
I once asked an Iranian about it,
and he said,“ Khorasan is one of our provinces.”
I said,“ I know that,
whose capital
is Mashhad.”
And that is their
sacred city.
They regard it
like Mecca.
Anyway, I said,“ I am asking about the old Khorasan…
oh, Khorasan- e Bozorg!”
So about Khorasan- e Bozorg he told me,
the whole of Afghanistan was included in it.
And then these
states that are
the Central
Asian states…
And one part of Iran
and one part
of Pakistan…
This area that is
called Malakand.
And it is very meaningful that it was from Malakand itself that the movement arose.
The real movement, the Taliban,
the Pakistani Taliban,
it started from Swat.
Anyway, for
this reason,
from this angle,
this which is…
The real reason for
the attack on
Afghanistan was that.
End of transcript · 662 words · machine translated
Transcribed and translated with TranslateMom. Paste any video link to get subtitles and a transcript in your language.
Original transcript (Urdu)
افغانستان پر حملے کا اصل سبب... یہ جو میں نے دو بتائے نہ، دو لڑیاں ہیں، ان کے ایجنڈے کی۔ یہ جو میں نے دو بتائے نہ، دو لڑیاں ہیں، ان کے ایجنڈے کی۔ ایک اسلام کہیں ظاہر نہ ہو جائے، اسلام کا نظام ظاہر نہ ہو جائے۔ ایک اسلام کہیں ظاہر نہ ہو جائے، اسلام کا نظام ظاہر نہ ہو جائے۔
اور ایک مسلمانوں کے مالیاتی، خاص طور پر تیل کے وسائل پر قبضہ۔ اور ایک مسلمانوں کے مالیاتی، خاص طور پر تیل کے وسائل پر قبضہ۔ اب افغانستان میں کیا ہوا ہے، یہ سارا معاملہ تھا اسلام کا راستہ روکنے کا۔ اب افغانستان میں کیا ہوا ہے، یہ سارا معاملہ تھا اسلام کا راستہ روکنے کا۔ کہ یہاں تو اسلام ایک شکل دکھا رہا ہے اپنی۔
کہ یہاں تو اسلام ایک شکل دکھا رہا ہے اپنی۔ اور اگر انہیں موقع مل گیا، تو یہ تو ایک ایسی ویلفیئر اسٹیٹ قائم کر دیں گے۔ اور اگر انہیں موقع مل گیا، تو یہ تو ایک ایسی ویلفیئر اسٹیٹ قائم کر دیں گے۔ زکوٰۃ کا نظام قائم ہو جائے گا تو اعلیٰ ترین ویلفیئر اسٹیٹ قائم ہو جائے گی۔ زکوٰۃ کا نظام قائم ہو جائے گا تو اعلیٰ ترین ویلفیئر اسٹیٹ قائم ہو جائے گی۔
اور اگر یہاں پر جو ہے یہ ساری سزائیں نافذ ہو گئیں، معاشرہ کرائم فری ہو جائے گا۔ لوگوں میں محبت ہو گی، مساوات ہو گی۔ لوگوں میں محبت ہو گی، مساوات ہو گی۔ اور یہ کہ عام لوگوں کے لیے ویلفیئر ہو گا۔ اور یہ کہ عام لوگوں کے لیے ویلفیئر ہو گا۔
اور یہ سامنے نظام آ گیا تو پھر ہمارا یہ نظام کیپیٹلزم، یہ کہاں رہے گا؟ اور یہ سامنے نظام آ گیا تو پھر ہمارا یہ نظام کیپیٹلزم، یہ کہاں رہے گا؟ اس کو تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اس کو تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ لہٰذا افغانستان پر حملے کا اصل موٹیو یہ ہے۔
لہٰذا افغانستان پر حملے کا اصل موٹیو یہ ہے۔ لیکن انہوں نے افغانستان میں کوشش کی، طالبان کے زمانے میں۔ لیکن انہوں نے افغانستان میں کوشش کی، طالبان کے زمانے میں۔ یونوکول (Unocal) جو ہے ان کی سب سے بڑی جو ہے وہ کمپنی ہے۔ اس نے مذاکرات کیے، تو وہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔
اس نے مذاکرات کیے، تو وہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ کہ یہ ان پڑھ، یہ ملّے ملاٹے جو ہیں، یہ تو بڑے ٹف بارگینر ہیں۔ کہ یہ ان پڑھ، یہ ملّے ملاٹے جو ہیں، یہ تو بڑے ٹف بارگینر ہیں۔ اس طریقے سے پاؤں جما کر طالبان نے جو ہے ان کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں۔ اور ان سے اپنی شرطیں پیش کی ہیں کہ وہ گھبرا کر بھاگ گئے۔
لیکن یہ ہے کہ اصل کیا تھا، کہ وہ اسلام کی کوئی شکل دنیا کے سامنے نہ آنے پائے۔ لیکن یہ ہے کہ اصل کیا تھا، کہ وہ اسلام کی کوئی شکل دنیا کے سامنے نہ آنے پائے۔ لیکن یہ ہے کہ اصل کیا تھا، کہ وہ اسلام کی کوئی شکل دنیا کے سامنے نہ آنے پائے۔ جو ان کا میجر۔۔۔ اسی لیے پورا عالم کفر جمع ہے۔ جو ان کا میجر۔۔۔ اسی لیے پورا عالم کفر جمع ہے۔
امریکہ، یورپ۔۔۔ روس، چین، سب جمع ہیں۔ روس، چین، سب جمع ہیں۔ بھارت تو ہے ہی ہے۔ یہ سب جمع ہیں۔
یہ سب جمع ہیں۔ اچھا اس میں یہ بھی ذہن میں رکھیے کہ افغانستان کے بارے میں۔۔۔ یہودیوں کے علم میں ہے کہ حضورؐ کی حدیثیں کیا ہیں۔ یہودیوں کے علم میں ہے کہ حضورؐ کی حدیثیں کیا ہیں۔ یہودیوں کے علم میں ہے کہ حضورؐ کی حدیثیں کیا ہیں۔
حضورؐ کی حدیث ہے۔۔۔ حضورؐ کی حدیث ہے۔۔۔ یَخْرُجُ مِنْ خُرَاسَانَ رَایَاتٌ سُودٌ۔ یَخْرُجُ مِنْ خُرَاسَانَ رَایَاتٌ سُودٌ۔ یَخْرُجُ مِنْ خُرَاسَانَ رَایَاتٌ سُودٌ۔
خراسان کے علاقے سے کالے جھنڈے لے کر فوجیں چلیں گی۔ لَا یَرُدُّهَا شَیْءٌ، کوئی طاقت ان کو رخ نہیں موڑ سکے گی۔ لَا یَرُدُّهَا شَیْءٌ، کوئی طاقت ان کو رخ نہیں موڑ سکے گی۔ لَا یَرُدُّهَا شَیْءٌ، کوئی طاقت ان کو رخ نہیں موڑ سکے گی۔ حَتَّى تُنْصَبَ بِإِیلِیَاءَ، یہاں تک کہ وہ آ کے بیت المقدس میں جھنڈے گاڑ دیے جائیں۔
They know it، یہ جان لیجیے۔ They know it، یہ جان لیجیے۔ یہ لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں۔ یہ لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں۔ اسی طرح حضورؐ کی ایک حدیث ہے۔۔۔
اسی طرح حضورؐ کی ایک حدیث ہے۔۔۔ کہ جب یہودیوں کا قتل عام ہو رہا ہو، اگر مسلمان قتل کریں گے۔۔۔ کہ جب یہودیوں کا قتل عام ہو رہا ہو، اگر مسلمان قتل کریں گے۔۔۔ تو اگر کسی درخت کے پیچھے یہودی چھپا ہو گا تو درخت پکارے گا، اے مسلمان۔۔۔ یا عبداللہ، آؤ ادھر یہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے قتل کرو اسے۔
یا عبداللہ، آؤ ادھر یہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے قتل کرو اسے۔ یا عبداللہ، آؤ ادھر یہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے قتل کرو اسے۔ کسی پتھر کے پیچھے چھپے گا تو پتھر بولے گا، سوائے ایک درخت غرقد۔ کسی پتھر کے پیچھے چھپے گا تو پتھر بولے گا، سوائے ایک درخت غرقد۔ دیکھیے غرقد یہودیوں کا درخت ہے وہ پناہ دے گا۔
دیکھیے غرقد یہودیوں کا درخت ہے وہ پناہ دے گا۔ اور آج اسرائیل میں سب سے بڑی پلانٹیشن غرقد کی ہے۔ They know it۔ اسی لیے افغانستان، خراسان، یہ افغانستان کا ہارٹ ہے افغانستان۔ اسی لیے افغانستان، خراسان، یہ افغانستان کا ہارٹ ہے افغانستان۔ اسی لیے افغانستان، خراسان، یہ افغانستان کا ہارٹ ہے افغانستان۔
اور یہ بھی جان لیجیے۔۔۔ اور یہ بھی جان لیجیے۔۔۔ ہمارا جو مالاکنڈ سے اوپر کا علاقہ ہے، یہ بھی خراسان کا حصہ تھا۔ ہمارا جو مالاکنڈ سے اوپر کا علاقہ ہے، یہ بھی خراسان کا حصہ تھا۔ اولڈ خراسان، جسے گریٹر خراسان کہا جاتا ہے ہسٹری میں۔
اولڈ خراسان، جسے گریٹر خراسان کہا جاتا ہے ہسٹری میں۔ اولڈ خراسان، جسے گریٹر خراسان کہا جاتا ہے ہسٹری میں۔ ایک میں نے ایرانی سے پوچھا تھا اس کے بارے میں تو اس نے کہا خراسان ہمارا ایک صوبہ ہے۔ میں نے کہا وہ تو مجھے معلوم ہے، جس کا دارالخلافہ مشہد ہے۔ میں نے کہا وہ تو مجھے معلوم ہے، جس کا دارالخلافہ مشہد ہے۔
اور یہ ان کا مقدس شہر ہے۔ اور یہ ان کا مقدس شہر ہے۔ وہ تو اسے مکے کی طرح سمجھتے ہیں۔ وہ تو اسے مکے کی طرح سمجھتے ہیں۔ بہرحال، میں نے کہا میں پوچھ رہا ہوں پرانا خراسان۔۔۔ اوہ خراسان بزرگ!
بہرحال، میں نے کہا میں پوچھ رہا ہوں پرانا خراسان۔۔۔ اوہ خراسان بزرگ! تو خراسان بزرگ کا انہوں نے بتایا، پورا افغانستان اس میں شامل۔ تو خراسان بزرگ کا انہوں نے بتایا، پورا افغانستان اس میں شامل۔ اور پھر یہ اسٹیٹس جو ہیں سینٹرل ایشین اسٹیٹس۔۔۔ اور پھر یہ اسٹیٹس جو ہیں سینٹرل ایشین اسٹیٹس۔۔۔
اور ایران کا ایک حصہ اور پاکستان کا ایک حصہ۔۔۔ اور ایران کا ایک حصہ اور پاکستان کا ایک حصہ۔۔۔ یہ جو مالاکنڈ کہلاتا ہے۔ یہ جو مالاکنڈ کہلاتا ہے۔ یہ جو مالاکنڈ کہلاتا ہے۔
اور یہ بڑی معنی خیز بات ہے کہ وہیں مالاکنڈ سے تحریک چلی ہے۔ جو اصل تحریک ہے طالبان، طالبان پاکستان، وہ سوات سے چلی ہے۔ بہرحال اس وجہ سے، اس پہلو سے یہ جو ہے۔۔۔ بہرحال اس وجہ سے، اس پہلو سے یہ جو ہے۔۔۔ بہرحال اس وجہ سے، اس پہلو سے یہ جو ہے۔۔۔
افغانستان پر حملے کا اصل سبب وہ تھا۔ افغانستان پر حملے کا اصل سبب وہ تھا۔