0:00

نیپال میں تبت میں آج بھی نوجوان لڑکے عاشور کے دن صبح اپنے گھر سے نکل جاتے ہیں چھریاں لے کر اور جنگل میں پہنچتے ہیں اور قمیصیں اتار کے چھریاں مارنا شروع کرتے ہیں یا حسین کہہ کے

0:21

نیپالی بدھ مذہب رکھنے والے یا حسین کہہ کے اور اس کے بعد وہ مر جاتے ہیں چھری مار لیتے ہیں اور مر جاتے ہیں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے کئی سو نوجوانوں کی

0:35

اور اس کے بعد شام کو وہ اٹھ کر اپنے گھر ٹھیک ہو کے واپس آ جاتے ہیں

0:44

جس کا دل چاہے جا کے دیکھے کہ کیسے مرتے ہیں اور کیسے جیتے ہیں مرتے بھی دیکھا گیا ہے انہیں اور زندہ ہوتے بھی دیکھا گیا ہے

0:54

اور پوچھا بھی گیا کہ بھئی جب مر جاتے ہو تو زندہ کیسے ہوتے ہو؟

0:59

تو وہ کہتے ہیں کہ شام کو کوئی آتا ہے اور اپنے پیر سے ہمارے زخموں پر مس کرتا جاتا ہے اٹھو گھر جاؤ، اٹھو گھر جاؤ ہم پوچھتے ہیں کون؟ تو آواز آتی ہے عباس عباس

1:21

ہاں ان تاریک جنگلوں میں، گھنے جنگلوں میں

End of transcript · 181 words

iPhone app Translate videos on your iPhone Paste a TikTok, Instagram or X link, add subtitles in your language and save the video to Photos.

Made with TranslateMom

TranslateMom transcribes and translates videos from X, TikTok, YouTube and Instagram. Paste a link and you get a page like this one, in your language.

Transcribed with TranslateMom. Paste any video link to get subtitles and a transcript in your language.

© 2026 TranslateMom · AI video translation and subtitles Transcripts Sources Pricing Legal