پاکستانی علاقوں پر افغان دعوے اور سرحد پر طالبان کی گفتگو
45 sec
45 sec
ہم تو بولتے ہیں کہ تم لوگ پنجاب کی طرف سے مارو، ہم چمن بارڈر کی طرف سے ماریں گے۔
- پاکستان کو؟ - پاکستان کو۔ ہم خیبر پختونخواہ کیا، ہم اٹک تک، اٹک جہلم تک ہم لیں گے۔
- جہلم تک ہماری زمین ہے۔ - جہلم تک؟ - جی، اچھا۔
جہلم سے لے کے پھر اپنا کراچی یوسف گوٹھ نہیں ہے؟ وہاں تک، ابچوکی۔
وہاں تک ہمارے افغانستان ہے۔ ہم لیں گے انشاءاللہ، ہم تو نہیں چھوڑیں گے۔
- مولانا صاحب بھی ہمارے پاس بیٹھا ہوا ہے، یہ سرحد پہ ہمارے جو ہے نا محافظ ہیں۔ - یہ طالبان سے ہیں؟ - جی جی۔
یہ ابھی جا رہا ہے اپنا ڈپٹی بھی جا رہا ہے، سرحد پہ۔ - سرحد پہ؟ - جی۔
یہ پاکستان کے ساتھ جب بھی لڑائی ہوتی ہے تو یہ لوگ سب سے آگے ہوتے ہیں۔
- اچھا، ان کو اردو نہیں آتی نا؟ - نہیں، ان کو اردو نہیں آتی۔ - اچھا۔
End of transcript · 144 words
TranslateMom transcribes and translates videos from X, TikTok, YouTube and Instagram. Paste a link and you get a page like this one, in your language.