قومی توبہ، کرپشن اور معاشرتی تبدیلی: قرآن کی روشنی میں
1 min Faith
1 min Faith
قوم کے لیے توبہ کریں۔ ہمارے پہ جو یہ عذاب مسلط ہوئے ہوئے ہیں، یہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے۔
قرآن میں اللہ پاک فرماتے ہیں، ظہر الفساد فی البر والبحر بما کسبت ایدی الناس۔
جتنا خشکی اور تری میں فساد ہے، گڑبڑ ہے، تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے۔
اب دیکھیں نا ملاوٹ ہم کر رہے ہیں، رشوت ہم لے رہے ہیں، گڑبڑ ہم کر رہے ہیں تو ہمارے اوپر کوئی اللہ میاں حضرت عمر کو تو نہیں بھیجے گا نا۔
آج ہم توبہ کریں، اللہ ان کو ہٹا دے گا، Form 47 کو بھی ہٹا دے گا اور جتنے دو نمبر ہیں، چاہے فوج میں ہوں، چاہے پولیس میں ہوں، اللہ ہٹا دے گا۔
اللہ نے مسلط کیے ہیں ہمارے اوپر۔ فرعون کو اللہ پاک کہہ رہے ہیں، میں نے مسلط، سورہ قصص یہ پڑھیں ذرا۔ اللہ پاک کہتے ہیں، میں نے فرعون کو تمہارے اوپر مسلط کیا جو تمہارے بچوں کو قتل کرتا تھا، لڑکیاں کو چھوڑ دیتا تھا۔
انہوں نے، حضرت موسیٰ آئے، انہوں نے کہا گھروں میں نماز قائم کرو اور زندگی بدلو۔
اللہ نے خود انتظام کیا فرعون کا۔ ہم بدلنے کو تیار نہیں ہیں۔
ہم بدلے بغیر کہتے ہیں سب کچھ بدل جائے گا۔
نہیں ہوگا، ایسے ہوگا نہیں، ہمیں بدلنا پڑے گا۔
End of transcript · 210 words
TranslateMom transcribes and translates videos from X, TikTok, YouTube and Instagram. Paste a link and you get a page like this one, in your language.