G2登頂の危険とブロード・ピーク遠征に参加しなかった理由
1 min Machine translated Sports
1 min Machine translated Sports
「最初にG2を登る」とニムズ ・ダイが言いました。
厳しい気象条件にもかかわらず、私たちはG2に向かいました。非常に危険でしたが、アッラーの恵みにより、無事に私たちはG2の登頂に成功しました。
その後はブロード・ピークの予定でした。「この山を登って彼女はとても疲れたので、今回はやめて、インシャアッラー、来年登ります」そこで私は心の中で、「サー、それなら私も一緒に行きます」と思いました。
しかし、アッラーによって私の命が定められていたため、言葉が出なくなりました。
心では行きたいと願いましたが、口にすることができませんでした。その女性の拒絶により、私はブロー ド・ピークのチームに加われませんでした。
他のチームのメンバー ではあったのですが。
End of transcript · 169 words · machine translated
ہم لوگ پہلے انہوں نے کہا، نمز دائی نے پہلے جی ٹو کریں گے۔
تو ہم جا کے جی ٹو شدید موسمی حالات کے باوجود سخت رسکی تھا لیکن پھر بھی اللہ کے کرم سے سیفلی ہم لوگوں نے جی ٹو سمٹ کیا۔ سمٹ کرنے کے بعد براڈ پیک کا پروگرام تھا۔
ابھی یہ پیک کرنے کے بعد بہت تھک گئی ہے تو اس کو ابھی نہیں کریں گے انشاءاللہ اگلے سال کریں گے۔
تو میں نے دل میں خیال آیا سر پھر تو میں چلوں گا آپ کے ساتھ۔
لیکن اللہ کی طرف سے میری زندگی لکھی ہوئی تھی اس وجہ سے میرے زبان پر مہر لگ گیا، دل نے خواہش کیا کہ میں جاؤں گا لیکن زبان بولنے سے تھوڑا سا قاصر رہا۔
اور اس خاتون کی انکار کی وجہ سے میں براڈ پیک جانے سے اس ٹیم میں شامل نہیں ہو سکا، باقی ٹیم کا میں حصہ تھا۔
TranslateMom transcribes and translates videos from X, TikTok, YouTube and Instagram. Paste a link and you get a page like this one, in your language.